ن لیگ کی 18 ماہ کی حکومت میں کیا فائدہ ملا پاکستان کو ؟ جاوید لطیف

Azpir

Senator (1k+ posts)
نومئی کے ڈرامے کی کہانی جاوید لطیف کی زبانی

جو گنہگار تھے انہیں پریس کانفرنس کرنے پر چھوڑ دیا گیا جبکہ کسی تیسرے بیگناہ کو پکڑ لیا گیا چوتھا پیسے دیکر چھوٹ گیا ایک دفاعی ادارے کے ذمہ دار شخص نے بہت سے لوگوں کو چھوڑا ۔
https://twitter.com/x/status/1827290695251423288
مسلم لیگ ن کی 18 ماہ کی حکومت میں کیا فائدہ ملا پاکستان کو ؟ کیا بجلی گیس کے بل ہم کم کر سکے کیا ڈالر پیٹرول کا ریٹ ہم 18 ماہ کی حکومت میں ہم کم کر سکے ؟ میاں جاوید لطیف کا اپنی حکومت کی ناکامی کا برملا اعتراف ۔
https://twitter.com/x/status/1827284000211124524
Yeh Maryam se jotay khae ga 😜
 

Back
Top