"لوگوں کی خواہش ہے میں استعفیٰ دے دوں، سسٹم کو ٹھیک کر کے ہی جاؤں گا۔۔" محسن نقوی
ٹیم کا برا حال آج نہیں ہوا، پچھلے تین سال سے ہے، مجھے چھ ماہ ہوئے ہیں میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ فوری ٹھیک کردوں... محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1828059875349569769
امن و امان کا قیام وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے۔ دہشتگرد اور ڈاکو شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو چُن چُن کر قتل کررہے ہیں۔ وزیرداخلہ اپنی وزارت میں بیٹھ کر امن و امان کے لیے کوئی حکمت عملی بنانے کے بجائے سٹیڈیمز بنوانے اور ججوں کےخلاف قانون سازی کےلیے بندے پورے کرنے میں مصروف ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1827960017762299954 https://twitter.com/x/status/1827985541125574963 https://twitter.com/x/status/1828150385829351928

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3R076VP/Mohsin-Naqvi.jpg
Last edited by a moderator: