لوگوں کی خواہش ہے میں استعفیٰ دے دوں، سسٹم کو ٹھیک کر کے ہی جاؤں گا۔۔ محسن

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
"لوگوں کی خواہش ہے میں استعفیٰ دے دوں، سسٹم کو ٹھیک کر کے ہی جاؤں گا۔۔" محسن نقوی

ٹیم کا برا حال آج نہیں ہوا، پچھلے تین سال سے ہے، مجھے چھ ماہ ہوئے ہیں میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ فوری ٹھیک کردوں... محسن نقوی

https://twitter.com/x/status/1828059875349569769
امن و امان کا قیام وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے۔ دہشتگرد اور ڈاکو شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو چُن چُن کر قتل کررہے ہیں۔ وزیرداخلہ اپنی وزارت میں بیٹھ کر امن و امان کے لیے کوئی حکمت عملی بنانے کے بجائے سٹیڈیمز بنوانے اور ججوں کےخلاف قانون سازی کےلیے بندے پورے کرنے میں مصروف ہیں۔



https://twitter.com/x/status/1827960017762299954 https://twitter.com/x/status/1827985541125574963 https://twitter.com/x/status/1828150385829351928
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Get Out Of Here GIF by Pudgy Penguins
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)


یہ نہیں بتائے گا کہ دبئی جائیدادیں کیسے خریدی مگر نون لیگ کی طرح توجہ ضرور ہٹائے گا

کہنے کا مطلب ہے جمہوریت کا مکمل بیڑا غرق کر کے ہی جاؤں گا
 
Last edited:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
This harami is relative of Muneera duffer that is is qualification. So he is Beghairat and Dheet like his relative COAS.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
فکرنہ کر کرمنل، تجھے جوتے مار کر نکالا جاےگا۔بس تھوڑا وقت اور ہے، ﷲ کی ڈھیل ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Iss kalyea key forum per koi achi taura say izzat afzai nehain houye. Please dil khol kar iss ko bay-izzat kya jaiye. Thanks
 

Back
Top