مشرف کی بیٹی لاہور سے پنڈی ٹرین پے بغیر پروٹوکول سفر کرتی تھی

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کہتے ہیں پاکستان کا سب سے طاقت ور حکمران تھا-
اسکے کسی بچے نے کبھی سرکاری پروٹوکول لیا- نا کسی کو بتایا میرا باپ صدر پاکستان ہے
میں نے عمران خان کو بتا دیا تھا حکومت جا رہی ہے اور سرکاری گاڑی ہفتوں پہلے واپس کر دی تھی
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں پاکستان کا سب سے طاقت ور حکمران تھا-
میں نے عمران خان کو بتا دیا تھا حکومت جا رہی ہے اور سرکاری گاڑی ہفتوں پہلے واپس کر دی تھی
پر مشرف نے شریف اور بے نظیر سے ڈیل کر کے اپنا منہ کالا کروایا۔ عافیہ صدیقی اور لاکھوں افغانوں اور پھدستانیوں کا خون اس کے علاوہ ہے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پر مشرف نے شریف اور بے نظیر سے ڈیل کر کے اپنا منہ کالا کروایا۔ عافیہ صدیقی اور لاکھوں افغانوں اور پھدستانیوں کا خون اس کے علاوہ ہے
This thread is exclusively for the personality and behaviours.
To undermine his personality, your comments can be discussed in another thread.
Here compare different personalities.
Sheikh is sharing his first hand informations he interacted with various leaders like Nawaz, Imran and Musharraf.
 
مشرف دہشت گرد کی نواسی بھی ساتھ ہوتی تھی یا نہیں؟
zaina-raza-4aa.jpg

images
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پرویز مشرف اگرچہ ڈکٹیٹر تھا مگر پاکستان کی ساری سیاسی بریڈ سے بہتر تھا۔ اس نے پاکستان سے مذہبی انتہا پسندی کا بہت حد تک خاتمہ کیا، عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر کیا، پاکستان کی اکانومی اس کے دور میں بہت بہتر تھی، پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کو لے کر آیا اس کا موازنہ گٹر نیازی کے ساتھ کریں تو گٹر نیازی نے پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کو بڑھاوا دیا، سیاسی مقاصد کیلئے مذہب کا بے دریغ استعمال کیا، پاکستان کی اکانومی کا دو تین سال میں بیڑا غرق کردیا، عالمی سطح پر پاکستان کے تقریباً ہر قابلِ ذکر ملک کے ساتھ تعلقات بگاڑ دیئے۔ غرضیکہ گٹر نیازی نے ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کی تباہی پھیری جاسکے۔
 
ڈالر مشرف نے تمہارے باپ حرام شریف کو پھانسی چڑھا دیا ہوتا تو پورا پھدستان اس کا گرویدہ ہوتا
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
پرویز مشرف اگرچہ ڈکٹیٹر تھا مگر پاکستان کی ساری سیاسی بریڈ سے بہتر تھا۔ اس نے پاکستان سے مذہبی انتہا پسندی کا بہت حد تک خاتمہ کیا، عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر کیا، پاکستان کی اکانومی اس کے دور میں بہت بہتر تھی، پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کو لے کر آیا اس کا موازنہ گٹر نیازی کے ساتھ کریں تو گٹر نیازی نے پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کو بڑھاوا دیا، سیاسی مقاصد کیلئے مذہب کا بے دریغ استعمال کیا، پاکستان کی اکانومی کا دو تین سال میں بیڑا غرق کردیا، عالمی سطح پر پاکستان کے تقریباً ہر قابلِ ذکر ملک کے ساتھ تعلقات بگاڑ دیئے۔ غرضیکہ گٹر نیازی نے ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کی تباہی پھیری جاسکے۔
He lay down over one call and country still suffering for this . He gave NRO to Nawaz and Zardari and country still suffering in these corrupts
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
He lay down over one call and country still suffering for this . He gave NRO to Nawaz and Zardari and country still suffering in these corrupts

اس نے عقل کا استعمال کیا اور امریکہ کا ساتھ دیا۔ اگر وہ صدام حسین یا ملا عمر کی طرح سستی جذباتیت کا اظہار کرتا اور بڑھکیں مارتا ہوا امریکہ سے جنگ مول لے لیتا تو پاکستان کا حال بھی عراق، شام یا افغانستان جیسا ہوتا، اس نے وہی کیا جو پاکستان کے مفاد میں تھا۔ جاہل عوام چونکہ عقل سے بے بہرہ ہوتی ہے اس لئے انہیں صرف جذباتی بڑھک باز لیڈر پسند آتے ہیں جیسا کہ گٹر نیازی ہے۔
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
USA asked the same things to turkey but theirs brave leadership took this matter to this parliament ,parliament refused it by voting and was tackled it tactfully 🤔
Any word about NRO? What was the compulsion for this?
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Musharraf is a land mark figure referral figure for Pakistan
He is been compared with his predecessors like Benazir n Sharif
He has been continuously compared with his incumbents.
So far his performances are great.
Wish anyone comes and breaks his records for best of Pakistan.
Not a single Ardali blamed he took RS 50 as a bribe.
Only blame why Shah Abdullah or Nehan so kind on him.
Simple answer they knew all Pakistani rulers Benazir, Sharifs , Zardari and Khan better than Pakistanis know.
So he was given s gift for unusual honesty of being Pakistani ruler.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan is epicentre of corruption and nepotism.
Musharraf proved if you have courage then you can serve honestly in Pakistan too, with absolute super landmark progress.
Once Bilal مشرف cultus car broke out at Karsaz road. Traffic police asked him to take it out of road. Bilal said my car engine not working, I called a mechanic.
Traffic police threatened it is traffic offence a chalan will l be there. Bilal humbly requested give me ten minutes the mechanic is on the way.
So , soon traffic police saw MP , came near his car.
“ Tusi Kaun hu Jee”
Pheley Bolna c . Mein mechanic arrange Kar deta.
اگر بلاول، مریم ہوتی تو کارساز کی سری ٹریفک گھنٹوں بند ہو جاتی
یہی کہلاتی ہے تربیت، اخلاق اور سلیقہ
 
Last edited:

Back
Top