Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جیل عملے کی تبدیلی کے بعد عمران خان کا انٹرنیشنل میڈیا پر نیا آرٹیکل
جیل سے آکسفورڈ کا الیکشن اس وجہ سے لڑنا چاہتا ہوں کیونکہ میں اس یونیورسٹی کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں جس نے مجھے بنانے میں مدد کی
https://twitter.com/x/status/1829142823079424195
میں دنیا کو وہ عزم اور دیانتداری دینے کے لیے پرعزم ہوں جو زندگی نے مجھے سکھایا ہے، یہاں تک کہ جب میرے خلاف مشکلات کھڑی ہوں، عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے متعلق ٹیلی گراف میں اظہار خیال
کئی برطانوی سیاست دانوں کی عمران خان کی حمایت کا فیصلہ،عمران خان کا ایک شاندار چانسلر قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1829103941352861978
عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کے امکانات بہت زیادہ روشن، سال سے زائد جیل میں رہنے کے باوجود مضبوط اُمیدوار
عمران خان آکسفورڈ کے کیبل کالج سے گریجویٹ ہیں، سیاست، فلسفہ اور معاشیات کا مطالعہ کیا، کرکٹ ٹیم کیلئے کھیلے، اعزازات حاصل کئے، عمران خان کی سی وی میں بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے طورپر 8 سال درج ہیں
اصول پسند، انصاف، دیانت اور آزادی کیلئے جدوجہد ان کو دوسروے امیدواروں سے ممتاز کرتی ہے
دی ویک میگزین
https://twitter.com/x/status/1829106611207782582

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sw4C9TP.jpeg