گورنر سندھ کا ملک میں کچھ ماہ کیلئے سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک میں سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

شہباز شریف تمام کوششوں کے باوجود رزلٹ نہیں لارہے، ہمیں اس وقت سیاست پر پابندی لگا دینی چاہئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سیاست کو کچھ ماہ کیلئے منجمند کرنے کا مشورہ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1829228723352318005
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
tongue-out-tickle.gif
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک میں سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

شہباز شریف تمام کوششوں کے باوجود رزلٹ نہیں لارہے، ہمیں اس وقت سیاست پر پابندی لگا دینی چاہئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سیاست کو کچھ ماہ کیلئے منجمند کرنے کا مشورہ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1829228723352318005
abhi kon si sehasat hu rahi hai tamil movie k hero abhi bhi tu hidden marshallaw hai
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس حافظ نے کیسے کیسے موٹر سائیکل چور منی لانڈرر اور بے نامی اکاؤنٹ والے ساتھ ملائے ہوئے ہیں جو پاکستان کے وسائل پر قبضہ کر کے عیاشی کر رہے ہیں اور اصل عوام رل رہی ہے ان کمینوں نے اپنی بیرونی ممالک میں قائم کمین گاہوں میں چھپ جانا ہے اور عوام پتا نہیں کب تک بھگتے گی
 
Rizwan2009

ایم کیو ایم کے اجرتی قاتلوں سے اور کس چیز کی امید کی جاسکتی ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
در لعنت تیرے اور تئرے جمن والوں پر یہ دہشت گرد گشتی کابچہ مجرم اور حرامئ کہہ رہاہے کہ مارشل لا لگا دو
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک میں سیاست پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

شہباز شریف تمام کوششوں کے باوجود رزلٹ نہیں لارہے، ہمیں اس وقت سیاست پر پابندی لگا دینی چاہئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سیاست کو کچھ ماہ کیلئے منجمند کرنے کا مشورہ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1829228723352318005
مطلب فوج بیکار بیٹھ جائے پھر؟؟ فوج کو بیروزگار کرنا چاہتا ہے؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
منیرے کو کہہ رہا ہے کہ سر مارشل لا اناونس ہی کر دیں
عاسم یزید تو بیروزگار ہوجائے گا سیاست پر پابندی سے، مارشل لا سے تو سیاست ہی اس کے پاس ہوگی ساری
 
Back
Top