عمران خان اڈیالہ جیل میں کان کے انفیکشن کے شکار،بیرسٹر سیف کا دعوی

4barriishrgsiaiiskhahannfection].png

بانی تحریک انصاف عمران خان اڈیالہ جیل میں بیمار ہونے لگے,بیرسٹر سیف نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں رہتے ہوئے کان کا انفکیشن ہوگیا ہے۔

عمران خان کے حالیہ طبی معائنے کے بعد موصولہ اطلاعات کے برعکس مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف نے انکشاف کیا کہ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم کان کے انفیکشن میں مبتلا ہوگئے ۔

جیو ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے بتایا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبیلز بھی درکار ہیں، ان کی اپنے بیٹوں سے بات چیت بھی نہیں کروائی جا رہی۔

خیبر پختونخوا میں پارٹی اختلافات پر مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ساتھ بٹھاکر اختلافات ختم کروانے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تسلیم کیا کہ 22 اگست کا جلسہ ملتوی کیے جانے پر کارکنوں نے مایوسی کا اظہار کیا تھا,واضح رہے کہ حال ہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے طبی ماہرین نے معائنہ کرنے کے بعد ان کی صحت کو اچھا قرار دیا تھا۔

اس سے قبل خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے قائم کی گئی گڈ گورننس کمیٹی کے ممبر قاضی انور ایڈووکیٹ دعوی کیا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹارچر کیا جا رہا ہے۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ہوئی ملاقات کے حوالے سے قاضی انور نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، اسلام آباد جلسے کو بانی پی ٹی آئی نے منسوخ کیا مگر ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ جلسہ کسی کے کہنے پر ملتوی کیا گیا۔

انہوں نے کہا تھا کہ جلسہ منسوخی کا بانی سے سوال کیا تو جیل انتظامیہ نے سیاسی سوال کرنے سے روک دیا، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے,قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا تھا گڈ گورننس کمیٹی بانی پی ٹی آئی نے بنائی ہے، کمیٹی کا نام تبدیل کرکے پی ٹی آئی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی رکھا جائے گا۔
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
انفیکشن تو ہوگیا ہے مگر جگہ غلط بتا رہے ہیں۔ اندرونی ذرائع کے مطابق خان کی گ میں انفیکشن ہوگیا ہے اور اس کا ذمہ دار جونیئر رینک کے ایک کرنل کو ٹھہرایا جارہا ہے جو پچھلے کئی دنوں سے مسلسل رات بارہ بجے اڈیالہ جیل پہنچ جاتا تھا۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انفیکشن تو ہوگیا ہے مگر جگہ غلط بتا رہے ہیں۔ اندرونی ذرائع کے مطابق خان کی گ میں انفیکشن ہوگیا ہے اور اس کا ذمہ دار جونیئر رینک کے ایک کرنل کو ٹھہرایا جارہا ہے جو پچھلے کئی دنوں سے مسلسل رات بارہ بجے اڈیالہ جیل پہنچ جاتا تھا۔۔
🥾 👅
 

Back
Top