عمران خان کو جیل میں فائیوسٹار ہوٹل جیسی سہولیات میسر ہیں،احسن اقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1829818655938429266
https://twitter.com/x/status/1829814437907136639
عمران خان جیل میں بڑی موج میں ہیں، اُنہیں فائیو سٹار ہوٹل جیسی مراعات حاصل ہیں، یہ ہماری فراخدلی ہے کہ ہم وہ سلوک نہیں کر رہے جو ہمارے ساتھ کیا گیا، احسن اقبال

عمران خان جب تک 9 مئی واقعات پر معافی نہیں مانگتے، اُن سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، وہ این آر او چاہتے ہیں جو نہیں ملے گا، احسن اقبال

پی ٹی آئی دور میں ہمیں جیل میں کوئی سہولیات نہیں تھیں، بانی پی ٹی آئی آج جیل سیل کی شکایت کررہے ہیں:وفاقی وزیر احسن اقبال

عمران خان جب تک نو مئی پر معافی نہیں مامگے گےتب تک کوئی معافی نہیں ملے گی : احسن اقبال

پہلے وہ مجھ سے اسی سیل میں رکھنے پر معافی مانگیں:احسن اقبال

عمران خان توفائیواسٹارجیل کاٹ رہےہیں،احسن اقبال

https://twitter.com/x/status/1829819095795040484
نواز شریف کے لندن جانے کا ابھی حتمی پروگرام نہیں، اگر کبھی وہ جائیں گے تو چیک کیلئے جائیں گے اور واپس آجائیں گے، احسن اقبال۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1829814437907136639 https://twitter.com/x/status/1829820162159362169 https://twitter.com/x/status/1829856390619545991
 
Last edited by a moderator:

farrukh77

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1829818655938429266
عمران خان جیل میں بڑی موج میں ہیں، اُنہیں فائیو سٹار ہوٹل جیسی مراعات حاصل ہیں، یہ ہماری فراخدلی ہے کہ ہم وہ سلوک نہیں کر رہے جو ہمارے ساتھ کیا گیا، احسن اقبال

عمران خان جب تک 9 مئی واقعات پر معافی نہیں مانگتے، اُن سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، وہ این آر او چاہتے ہیں جو نہیں ملے گا، احسن اقبال

پی ٹی آئی دور میں ہمیں جیل میں کوئی سہولیات نہیں تھیں، بانی پی ٹی آئی آج جیل سیل کی شکایت کررہے ہیں:وفاقی وزیر احسن اقبال

عمران خان جب تک نو مئی پر معافی نہیں مامگے گےتب تک کوئی معافی نہیں ملے گی : احسن اقبال

پہلے وہ مجھ سے اسی سیل میں رکھنے پر معافی مانگیں:احسن اقبال

عمران خان توفائیواسٹارجیل کاٹ رہےہیں،احسن اقبال

https://twitter.com/x/status/1829819095795040484
نواز شریف کے لندن جانے کا ابھی حتمی پروگرام نہیں، اگر کبھی وہ جائیں گے تو چیک کیلئے جائیں گے اور واپس آجائیں گے، احسن اقبال۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1829814437907136639 https://twitter.com/x/status/1829820162159362169
Arasto shb next bari aisi gattar khule badbodar ganda pani oven type five star app ko bhi mile ga phir bimar hu k hospital k bed pe na chaly jana or sharam aati nahi ek checkup karwane bhi london jate hai umrah app k
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
Dasi bakra
Dasi Ghee
5 star se b uper
Bring It Reaction GIF by reactionseditor
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
یہ جھوٹا جعلی ارسطو، بہروپیا پروفیسر درحقیقت ڈفرز کا شکریہ ادا کر رہا ہے، جنہوں نے آخرکار اس رنگباز کے اصرار پر جہانزیب خان کو ڈپٹی چئیرمینی سے فارغ کر دیا ہے. گزشتہ تیس پینتیس برس سے یہ خود ساختہ ارسطو ایشین ٹائگر بننے کا دعوی کرتے کرتے ملک کا دیوالیہ نکال چکا ہے. اسکو جب تک ڈی چوک پر نہیں لٹکاتے، کسی قسم کی بھی وزارت سے کوسوں دور رکھنا چاہیے
PM accepts resignation of PC’s Deputy Chairman
رہ گئی بات جیل میں سہولیات کی تو لفافے اس جھوٹے جعلی ارسطو سے کبھی نواز شریف کو جیل میں میسر سہولیات پر سوال نہیں کریں گے. اگر واقعی پورا سچ بولیں تو خان کو آج بھی نواز شریف سے جیل میں کم سہولیات ہیں. جسکو شک ہے وہ ڈی ائی جی پرزنز ملک مبشر کا ١٤ جولائی ٢٠١٨ کا پریس نوٹ نکلوا کر پھر پڑھ لے. نواز شریف کا جیل سیل دو کنال پر پھیلا تھا، نواز کیلیے تو جیل انتظامیہ نے اسپیشل نیا ٢٢ کلوواٹ جنریٹر بھی خریدا تھا. اگر خان کو دو رویہ سیلوں کے درمیان راہداری کے اندر والک/ورزش کی اجازت ملتی ہے تو نواز شریف کو سیل سے ملحقہ باہر کھلے لان میں والک/ورزش کی اجازت تھی، اگر خان کا کھانا علیحدہ بنتا ہے تو نواز شریف کا اڈیالہ میں اسپیشل اپنا خانسامہ تھا اور کوٹ لکھپت میں تو پکے پکائے دیگچے گھر سے آتے تھے. شریفوں نے پولیس، بیوروکریسی، فوج، عدلیہ .... پر اتنی انویسٹمنٹ کی ہے (اپنی جیب سے نہیں) کہ ملک برباد ہو گیا ہے، جتنا نواز شریف جیل میں لاڈلا تھا پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں گزرا
Nawaz Sharif provided a cook, lawn to walk in at Adiala jail: officials
Here Are The Facilities Nawaz Sharif Enjoys In Jail
VIP Jail: What facilities Nawaz Sharif is enjoying in Kot Lakhpat Jail?
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
فائیو اسٹار تو ہے ہی ہے ! ساتھ میں اس دیوس اورجعلی ارسطو نے اپی بیگم بھی ادھر بٹھائی ہوئی ہے
 
Back
Top