صحافی حسن ایوب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کل سے اب تک نعیم پنجوتھہ مجھ پر چالیس سے زائد گالیوں بھرے ٹویٹس کرچکے ہیں لیکن جواب نہیں ملا بطور صحافی میں سوال کرونگا، جو میرا حق ہے۔"ٹیرین وائٹ کو کیوں عمران خان کی سابقہ بیگم نے اسکے بیٹوں کے ساتھ ایک گھر میں رکھا ہے؟" گالیاں نا دیں، آپ ترجمان ہیں تو جواب دیں۔
ٹیرین خان وہ چھبتا ہوا سوال ہے جو پچھلے بیس سالوں سے عمران خان کا پیچھا کررہا ہے مگر خان اور اس کے ماننے والے اس سوال سے بھاگتے پھررہے ہیں۔ گیم آف تھرونز کا ایک ڈائیلاگ ہے
Once you've accepted your flaws, no one can use them against you.کل سے اب تک نعیم پنجوتھہ مجھ پر چالیس سے زائد گالیوں بھرے ٹویٹس کرچکے ہیں لیکن جواب نہیں ملا بطور صحافی میں سوال کرونگا، جو میرا حق ہے۔"ٹیرین وائٹ کو کیوں عمران خان کی سابقہ بیگم نے اسکے بیٹوں کے ساتھ ایک گھر میں رکھا ہے؟" گالیاں نا دیں، آپ ترجمان ہیں تو جواب دیں۔
ٹیرین خان وہ چھبتا ہوا سوال ہے جو پچھلے بیس سالوں سے عمران خان کا پیچھا کررہا ہے مگر خان اور اس کے ماننے والے اس سوال سے بھاگتے پھررہے ہیں۔ گیم آف تھرونز کا ایک ڈائیلاگ ہے
اگر آپ اپنی خامیوں کو خود ہی تسلیم کرلیں تو کوئی ان کو آپ کے خلاف استعمال نہیں کرسکتا۔
میرے خیال میں عمران خان کو اس سچ کو قبول کرلینا چاہئے۔ قوم کا دل بہت بڑا ہے، قوم انہیں کچھ نہیں کہے گی۔ ہمت کرکے قبول کرلیں کہ ٹیرین خان ان کی بیٹی ہے، کب تک اس سچ سے بھاگتے رہیں گے۔ بیٹی کو گلے لگائیں اور ساری دنیا کے منہ بند کردیں۔ ریاستِ مدینہ کا دعویدار اگر سچ کیلئے اتنی ہمت بھی نہیں دکھا سکتا تو پھر اس کی ساری سیاست جھوٹ ہی سمجھی جائے گی۔۔
سب سے بڑا انسان وہ ہے جو اپنی غلطی کو تسلیم کرلیتا ہے۔ خان صاحب اپنی بیٹی کو تسلیم کرو ، سیاست میں ایک نئی روایت قائم کرو۔۔ میرے خیال میں پی ٹی آئی سپورٹرز کو بھی کیمپین چلانی چاہئے کہ عمران خان اپنی بیٹی ٹیرین خان کو قبول کریں۔

https://twitter.com/x/status/1829370362871644608
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wMTx3nZ/uere.jpg