باپ بیٹی کو کار کے نیچے کچلنے والی ملزمہ نتاشا کی جیل میں آؤبھگت

nasthai1h1.jpg

صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی کو کچل کر جاں بحق کرنے والی ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں سہولیات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کارسازروڈ پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کو زخمی اور ایک باپ بیٹی کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر جاں بحق کرنے والی ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں سہولیات ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور دولت کی چمک نے جیل انتظامیہ کی آنکھوں کو بند کر رکھا ہے۔

ملزمہ نتاشا دانش نے 19 اگست 2024ء کو کارساز روڈ سے گزرتے ہوئے اپنی تیزرفتار گاڑی سے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر ہلاک کر دیا گیا، واقعے میں 4 شہریوں بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ واقعے کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کیا گیا تھا اور عدالتی حکم پر نتاشا دانش کو جیل کسٹڈی میں رکھا گیا تھا جہاں پر انہیں متعدد سہولیات دی جا رہی ہیں۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں ملزمہ نتاشا کو رہائش کے لیے بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ویمن جیل کراچی میں ملزمہ کے لیے الگ سے کمرہ مختص کیا گیا ہے۔

ملزمہ نتاشا کی دیکھ بھال کرنے کے لیے جیل میں 4 قیدی خواتین کو اس کی خدمت گزاری کے لیے رکھا گیا ہے، نتاشا دانش کو کھانا پانی اور دیگر سازوسامان جیل میں روزانہ کی بنیاد پر فراہم کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ 19 اگست کو ملزمہ نتاشا دانش نے تیزرفتاری میں جیپ سے متعدد موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کی تھی اور ایک گاڑی کو بھی ٹکر ماری تاہم کارسوار نوجوان محفوظ رہا اور جیپ الٹ گئی۔

حادثے میں موٹرسائیکل سوار عمران عارف اور اس کی بیٹی آمنہ جاں بحق ہو گئے تھے اور موقع پر موجود شہریوں نے ملزمہ نتاشا دانش کو گھیر لیا تھا تاہم پولیس ورینجرز اہلکاروں نے اسے حراست میں لے کر تھانے پہنچایا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I fail to understand why people are promoting and glorifying this criminal women on this forum by putting threads after a thread every 2 hours as if she is a hero?? O' bhai she has killed 2 people.
Enough now. Please STOP this. It is coming out of ears now.
Thank you.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
nasthai1h1.jpg

صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی کو کچل کر جاں بحق کرنے والی ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں سہولیات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کارسازروڈ پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کو زخمی اور ایک باپ بیٹی کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر جاں بحق کرنے والی ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں سہولیات ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور دولت کی چمک نے جیل انتظامیہ کی آنکھوں کو بند کر رکھا ہے۔

ملزمہ نتاشا دانش نے 19 اگست 2024ء کو کارساز روڈ سے گزرتے ہوئے اپنی تیزرفتار گاڑی سے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر ہلاک کر دیا گیا، واقعے میں 4 شہریوں بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ واقعے کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کیا گیا تھا اور عدالتی حکم پر نتاشا دانش کو جیل کسٹڈی میں رکھا گیا تھا جہاں پر انہیں متعدد سہولیات دی جا رہی ہیں۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں ملزمہ نتاشا کو رہائش کے لیے بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ویمن جیل کراچی میں ملزمہ کے لیے الگ سے کمرہ مختص کیا گیا ہے۔

ملزمہ نتاشا کی دیکھ بھال کرنے کے لیے جیل میں 4 قیدی خواتین کو اس کی خدمت گزاری کے لیے رکھا گیا ہے، نتاشا دانش کو کھانا پانی اور دیگر سازوسامان جیل میں روزانہ کی بنیاد پر فراہم کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ 19 اگست کو ملزمہ نتاشا دانش نے تیزرفتاری میں جیپ سے متعدد موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کی تھی اور ایک گاڑی کو بھی ٹکر ماری تاہم کارسوار نوجوان محفوظ رہا اور جیپ الٹ گئی۔

حادثے میں موٹرسائیکل سوار عمران عارف اور اس کی بیٹی آمنہ جاں بحق ہو گئے تھے اور موقع پر موجود شہریوں نے ملزمہ نتاشا دانش کو گھیر لیا تھا تاہم پولیس ورینجرز اہلکاروں نے اسے حراست میں لے کر تھانے پہنچایا۔
To bhae junglistan mai aisay he hota ha. Wo paisay wali ha Gul Ahmed Kapray wali. Jo chahay Karay. Jisay chahay neechay de.
 
Back
Top