ایک بار تو آ جا بے نظیر،محترمہ کی قبرپر نعرےبازی کی ویڈیو پر عوام آمنےسامنے

10benazirissmjdkjdkjf.png

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی قبر پر جیالوں کی نعرے بازی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے تنقید کرنے والوں کو جواب بھی دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں پیپلزپارٹی کے کارکنان کو بینظیر بھٹو کی قبر پر نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،کارکنان بینظیر کے حق میں ایک نظم کے انداز میں نعرے بازی کرتے ہوئے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کررہے ہیں۔

اس ویڈیو کو صحافی و وی لاگر وجاہت سعید خان نے پوسٹ کیا اور تنقید کی جس کے بعد اس ویڈیو پر ردعمل آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1830653414868758892
بینظیر کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اس تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ اپنی زندگی میں وہ کارنامے سرانجام دیتے ہیں کہ انہیں مرنے کے بعد بھی عوام کا پیار حاصل رہتا ہے، جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو باتھ رومز میں تصاویر بنوالیتے ہیں اور شائد اپنے خاندان والوں کو بھی یاد نہیں رہے اور تاریخ کی ردی کی ٹوکری میں بھی ان کا نام نہیں ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1830863010472071642
سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا، بلال ذیشان نے کہا کہ یہ ویڈیو دیکھیں اور رب کا شکر اداکریں کہ آپ جیالے نہیں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1830674834755301596
مطیع اللہ نے کہا کہ جہالت کے گڑھ پی ٹی آئی اور ان سے جڑے ٹاؤٹ ایسے ہیں جنہیں آج تک لیڈر اور آمریت میں فرق نہیں سمجھ آیا، واش روم کی صحافت کرنے والا کیا جانے عقیدت اور محبت کا درجہ کیا ہے، بدقسمتی یہی ہے کہ اس ملک میں جرنیلوں کی گود میں بیٹھنے والے آج صحافی بنے بیٹھے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1830883240871371198
ایک صارف نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کا سارا بجٹ دیہاتوں کے نام پر خود کھا جانے کے بعد پیپلزپارٹی نے ورکرز کو نیا منجن بیچ دیا کہ بینظیر آئے گی تو تمہاری حالت بدلے گی ورنہ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1830701715013935152
صبیح کاظمی نے سوال کیا کہ محترمہ کی قبر پر یہ کیا ہورہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1830500068967035098
تنویر اعوان نے کہا کہ پی ایس ایف کے نعرے اپنی جگہ مگر قبر پر کھڑے ہوکر اللہ کی تلاوت کرنی چاہیے تاکہ روح کو ایصال ثواب پہنچ سکے، خود بھی قبر کا خوف کرنا چاہیے اور تالیاں بجانے سے گریز کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1830583770946429430
فوزیہ صدیقی نے کہا کہ یہ جاہل ہوگ ہیں اور ان سے بڑے جاہل وہ جو ان کے سرپرست ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1824192271295844735
سرفراز برگری نے کہا کہ "اب تو آجا آجا بینظیر" نعرے پیپلزپارٹی کارکنان کی جانب سے کراچی میں اکتوبر 2007 حملے کے بعد متعارف کروایا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1830542270254215247
صہیب ایس ودھو نے کہا کہ یہ اپنے لیڈر سے محبت کا اظہار کرنے کا طریقہ ہے، شدت پسند ذہنیت رکھنے والے اس چیز کو سمجھ نہیں سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1830562500884275480
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Thanks but no thanks, do baar to phele aai thi, mulk ka kum beda ghark kiya is ne bhi, surrey palace ki aaj tak koi money trail nahi mili aur yeh na aati to hamaray sar pe Mr 10% (now Mr 80%) Zardaku bhi nahi hota.

So yeah, stay dead
 
arain

Councller (250+ posts)
بھٹو یہیں پھر رہا ہے تو بے نظیر کیسے اپنی گندی نسل کو تنہا چھوڑ دے۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ، پاکستان کی شیعہ برادری کیوں ہمیشہ ،پپلز پارٹی کو سپورٹ کرتی ہے ؟ کیا کسی کے علم میں ہے ؟
-
شیعہ سے مراد صرف ایک برادری کی بات کی ہے ،اور انکو میں بھائی سمجتا ہوں اس لیے کوئی گھٹیا دماغ اس بات کو ،فرقے پر بات کرنا نہ سمجھے صرف سیاسی رائے کا پوچھ رہا ہوں اگر کسی کے علم ہے تو شئیر کر دیں شکریہ
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

Back
Top