مریم نوازکے یونیورسٹیز وائس چانسلر کے انٹرویوز پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

aah11h1h2.jpg

پنجاب کی یونویرسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے9 جامعات کے امیدواروں کے انٹریوز مکمل کرلیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق11 جامعات کے امیدواروں کو وائس چانسلرز کے انٹرویوز کے لیے بلایا گیا تھا9 امیدواروں کو پنجاب کی جامعات کے لیے منتخب کرلیا گیا جبکہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نارووال کے امیدواروں کو وزیراعلی پنجاب نے مسترد کردیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی( یو ای ٹی )لاہور، بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) ٹیکسلا اور خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے وائس چانسلرز سمیت9 جامعات کے وائس چانسلرز کو فائنل کرلیا گیا ہے جن کے نوٹیفکیشنز کچھ دن بعد جاری کردئیے جائیں گے۔

سوشل میڈیا صارفین اس پر مریم نواز کا مذاق اڑارہے ہیں اور طنزیہ تبصرے کررہے ہیں۔

ثمینہ پاشا نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ سنا ہے جو مزار اقبال پر اردو میں دو سطریں نہیں لکھ سکیں وہ یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کا"میرٹ " چیک کر کے ان کی تعیناتی کرنے جا رہی ہیں۔ ! ٹھیک ہو گیا
https://twitter.com/x/status/1831264512617394251
صحافی طارق متین نے خبر شئیر کرکے اپنے دلچسپ تاثرات کا اظہار کیا
https://twitter.com/x/status/1831251838823178730
کامران کا کہنا تھا کہ لگتا ہے ان وائس چانسلرز کو اُن کے گناہوں کی سزا تو دنیا میں "کے کی" کی صورت میں مل گئی ہے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1831276608813998364
بشارت راجہ نے ردعمل دیا کہ ایک خاتون جو تاریخ میں فکشن کا مطالعہ کرتی ہے وہ پی ایچ ڈی لوگوں کا انٹرویو کر رہی ہے ۔۔سبحان اللہ
https://twitter.com/x/status/1831261012370100371
فیاض شاہ نے تبصرہ کیا کہ قیامت کی نشانیاں ہیں۔وہ عورت جسے باپ کی سفارش پر میڈیکل کالج میں داخلہ ملا لیکن پھر بھی ڈاکٹر نہ بن سکی۔ جو کا اور کی کا سیدھا جملہ نہیں لکھ سکتی وہ وائس چانسلرز کے لیے پروفیسرز کے انٹرویوز کر رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1831262027722952972
جمی ورک نے لکھا کہ پروفیسرز حاضر ہوں، میٹرک پاس سی ایم ان کے انٹرویوز کرے گی۔
https://twitter.com/x/status/1831076815420666197
سحرش مان نے تبصرہ کیا کہ محترمہ امیدواران سے پہلا سوال یہی پوچھیں گی کہ بتائیں ”کی اور کے“سے آگے کیا لکھتے ہیں ۔؟جنہوں نے بتا دیا وہ پاس ،جنہوں نہ بتایا وہ فیل
https://twitter.com/x/status/1831263672758407202
سجادچیمہ کا کہنا تھا کہ اسکی اپنی تعلیم کتنی ہے جو یہ وائس چانسلرز کے انٹرویو کرنے چلی ہے
https://twitter.com/x/status/1831254842502774957 https://twitter.com/x/status/1831264512617394251
 
Last edited by a moderator:

Master

Voter (50+ posts)
Maybe she is thinking that if she could do it then Oxford will call her for interviewing their Chancellor. 🤣 🤣
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Allah ne in ki matt mar di hai, koi mouka apnay aap ko zaleel kerna ka nahi baksh rahay.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
that will be such a degrading and humiliating experience for those senior academics who will be interviewed by that ignorant rich prat who can't even muster a proper sentence without help.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No wonder Pakistan is a laughing stock around the world.There is nothing right in this god forsaken country.
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Aik tou ye parhay likhay nahe oper say koshis bhe nahe kartay.

Is baat ka yaqeen na aaey tou kisi bhe patwari ki posts utha kar parh lo. Aik say barh kar aik chootia post 🤣
 

Back
Top