یار ایسا کیوں ہوتا ہے؟
ان بغیرتون کو چوہراہے پر لٹک دینا چاہیے
پاکستان کو کس بیدردی کے ساتھ لوٹ کھسُوٹ رہے ہیں- یعنی لندن منتقل ہونے پی نوکری بھی منتقل کروائی
انیس پنجابی کی ایک کہاوت ہے "جدی پونچھل چکو او مادی اے" اس کہاوت کے مصداق اس ملک میں امپورٹنٹ کرسیوں پر برا جمان بڑے صاحبوں میں سے جسکی بھی انکوائری کرو وہ سالا کمپرومائزڈ ہے . اس ملک کے المیوں میں سے یہ ایک بڑا المیہ ہے
Saray k saray chor or fraudiay
Zabardast. Ilm hasil karnay cheen nahi Dublin to ja sakti haپاکستان کو کس بیدردی کے ساتھ لوٹ کھسُوٹ رہے ہیں- یعنی لندن منتقل ہونے پی نوکری بھی منتقل کروائی
ایک زمانے میں میر ہزار خان بجرانی مرحوم کی بیٹی میرے زیر نگرانی ہاؤس جاب کر رہی تھی، اسکو پی آئی اے میں میڈیکل آفیسر کی نوکری مل گئی-
مجھ سے مشورہ مانگا ، میڈیسن میں کونسی پوسٹ گریجویٹ ڈگری بہتر ہے؟
میں نے کہا ایم آر سی پی -
سر کہاں سے ہوتا ہے؟ لندن یا ڈبلن-
کچھ دن بعد ملنے آئی
سر میں ڈبلن جا رہی ہوں-
میں نے کہا پی آئی اے کی جاب چھوڑ رہیں ہیں؟
نہیں سر
ڈبلن میں پی آئی اے کا آفس ہے وہاں ٹرانسفر کارواں لیا ہے؟
بتایا میں ڈبلن کی اسٹیشن ماسٹر کی پوسٹ پے جا رہی ہوں
آپ تو ڈاکٹر ہیں؟
وہاں آب پی آئی اے کی کوئی فلائٹ نہیں جاتی
تو میں آرام سے بیٹھ کر پوسٹ گریجویٹ کی تیّاری کروں گئ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|