Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں جلسہ اگر ہوا تو مریم پنجاب میں باس ہیں اور باس کو خوش کرنے کے لیے چیلے کچھ بھی کریں گے, نمبر ٹانگیں گے, تو لاہور کا جلسہ بھی یہ ایونٹ بنا دیں گے: محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1832859768144449887
مجھے توسمجھ نہیں آتی حکومت نے اتنا ڈر کیوں دکھایا, جلسے کی اجازت دے دی تو اتنا کچھ کرنے کی کیا ضرورت تھی: محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1832855228271772042
خطاب میں جو باتیں کی گئی اس کا سب سے بڑا نقصان بانی پی ٹی آئی کو ہی ہوگا، سینئر تجزیہ کار محمد مالک کا تبصرہ
جب آپ دھمکیاں دیں گے تو پھر اس کا ردعمل بھی آئے گا" سینئر صحافی محمد مالک کا پی ٹی آئی جلسے پر تبصرہ
https://twitter.com/x/status/1832859558454165786
محمد مالک (اے آر وائی): کیا پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنے کا پلان بی پر عمل شروع کر دیا گیا ہے کیونکہ اتنے بڑے جلسے سے دو دن پہلے پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے استعفیٰ دیا اور سلمان اکرم راجہ کو اس عہدے پر مقرر کیا گیا ہے۔ اگرچہ وہ ایک انتہائی قابل وکیل ہیں لیکن وہ قومی سطح پر پارٹی کےمور کو سنبھالنے کے لیے سب سے موزوں انتخاب نہیں ہو سکتے
https://twitter.com/x/status/1833020644147056827
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cTy0gAf.jpeg