سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد،مدت ملازمت کا بل آج پیش ہونیکاامکان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی پر حملے کی وجہ سامنے آ گئ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور قاضی فائز عیسی کی اقلیت کو اکثریت میں بدلنے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آج ترمیمی بل پیش کیا جائے
https://twitter.com/x/status/1833361575534858634
حکومت آج سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد اور عمر بڑھانے کا بل پیش کرنے جا رہی ہے،، گرفتاریاں اس لیے ضروری تھیں
https://twitter.com/x/status/1833367065492656323
 
π•Truth•Teller

Voter (50+ posts)
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اگر پاکستان جاری ہفتے کے اندر دو طرفہ اور تجارتی قرض دہندگان سے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری اکتوبر 2024 تک مؤخر ہو سکتی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو تصدیق کی کہ پاکستان کو اپنا دستخط شدہ لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو بھیجنا ہوگا جس میں اس تحریری وعدے کے ساتھ 37 ماہ کے ای ایف ایف کے تحت 7 ارب ڈالر کی منظوری پر غور کرنے کی درخواست ہوگی کہ حکومت پاکستان فنڈ پروگرام کی تمام متفقہ شرائط کی تعمیل کرے گی۔
ڈیلی پاکستان آن لائن
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

!اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

burn it mr burns GIF
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

!اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

burn it mr burns GIF

یوتھیے کسی کو آگ نہیں لگی، تو خود شاید کسی تندور میں بیٹھا ہے۔ بگڑے ہوئے معاملات درست کئے جارہے ہیں۔ فسادیوں کی ٹھکائی ہورہی ہے۔

ویسے پی ٹی آئی والے اتنے نالائق ہیں کہ رو رو کر ان کو ایک جلسے کی اجازت ملی اور اس میں اوقات سے بڑھ کر تقریریں کرکےاسٹیبلشمنٹ کو جواز فراہم کردیا کہ وہ پھر سے ان کو گردنوں سے دھر لے۔ اب روتے رہیں باقی عمر۔۔
 
Azpir

Yar jitni bongyan Marta ha tu. Kesay Tere ghar walay tuje bardasht Kartay hon ge. Dala ha tu is liyay larki be tuje 3# mili ho gi Jo Teri pheeki sun leti ho gi.
Tu Tarzan ki kahaniya par ja k. Chal ja gandu.
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی پر حملے کی وجہ سامنے آ گئ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور قاضی فائز عیسی کی اقلیت کو اکثریت میں بدلنے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آج ترمیمی بل پیش کیا جائے
https://twitter.com/x/status/1833361575534858634
حکومت آج سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد اور عمر بڑھانے کا بل پیش کرنے جا رہی ہے،، گرفتاریاں اس لیے ضروری تھیں
https://twitter.com/x/status/1833367065492656323
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے کسی کو آگ نہیں لگی، تو خود شاید کسی تندور میں بیٹھا ہے۔ بگڑے ہوئے معاملات درست کئے جارہے ہیں۔ فسادیوں کی ٹھکائی ہورہی ہے۔

ویسے پی ٹی آئی والے اتنے نالائق ہیں کہ رو رو کر ان کو ایک جلسے کی اجازت ملی اور اس میں اوقات سے بڑھ کر تقریریں کرکےاسٹیبلشمنٹ کو جواز فراہم کردیا کہ وہ پھر سے ان کو گردنوں سے دھر لے۔ اب روتے رہیں باقی عمر۔۔
🥾 👅
 
π•Truth•Teller

Voter (50+ posts)
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کے اختتام پر نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
جمعرات کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں مقابلہ جیتنے والے مقامی آرٹسٹس کے نام اور ان کے تخلیق کردہ نوٹوں کے ڈیزائنز شارٹ لسٹ کیے گئے۔
10 روپے کے بینک نوٹ کے ڈیزائن کا پہلا انعام ڈاکٹر شیری عابدی کو دیا گیا، جبکہ مرزا سفیان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
20 روپے کے نوٹ کے لیے ہارون خان، 50 روپے کے لیے سید فواد حسین، 100 روپے اور 5000 روپے کے نوٹوں کے لیے میمونا افضل کے نام شارٹ لسٹ کیے گیے جنہوں نے دونوں کیٹیگریز میں پہلا انعام حاصل کیا۔
news-1725804618-2178.jpg

ڈیلی پاکستان آن لائن
 
π•Truth•Teller

Voter (50+ posts)

سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا​

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرثانی
درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس بند کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ برقراررکھا گیاہے،سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرثانی درخواستیں خارج کردیں،عدالت نے نیشنل پارک میں قائم ریسٹورنٹس کے حق میں دی گئی آبزرویشنز واپس لے لیں،نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کو کسی اور جگہ لیز کے وقت ترجیح دینے کی آبزرویشن واپس لے لی گئی۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس نے رضاکارانہ 3ماہ میں ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی،عدالت میں یقین دہانی کے باوجود نظرثانی دائر کرنا عدالت کے ساتھ مذاق ہے،فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ رضاکارانہ 3ماہ میں ریسٹورنٹس ختم کرنے کی یقین دہانی کے بعد نظرثانی دائر کرنا توہین آمیز ہے،سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو کہاان ریسٹورنٹس کو دیگر علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر لیز دی جائے، سپریم کورٹ لیز کے عمل میں ترجیح دینے کے اپنے فیصلے کو حذف کرتی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے۔ڈیلی پاکستان آن لائن
 
Back
Top