battery low
Chief Minister (5k+ posts)
لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر بطور چیئرمین نادرا عہدے پر بحال
لاہور ہائیکورٹ میں چئیرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل سماعت۔
جسٹس چوہدری اقبال اور جسٹس احمد ندیم ارشد پر مشتمل بینچ نے چئیرمن نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ جسٹس عاصم حفیظ کا فیصلہ معطل کردیا۔