کیا فرق پڑتا ہے؟؟ حکومت آنی جانی چیز ہے کسی اور کو ڈراؤ
کوئی بھی حرکت کرنے سے پہلے اپنے آقاؤں کو بتا دینا کہ شاید پھر کے پی کے پاکستان کا حصہ نہ رہے اور افغانستان کی سرحد اسلام آباد تک پہنچ جائے
اے کوئی مذاق اے؟؟؟ حکومت نہیں ہو گی
یہ کام کر کے بھی دیکھ لیں ۔
اس دفعہ پٹھان اس طرح کی خبریں ان چمونے کو فیڈ کرنے والوں کو وہاں چھوڑ کر آئیں گے جہاں سے وہ نکلے تھے۔
ستر ہزار بے گناہ مارنے پر وہ پہلے ہی ان پر تپے ہی وئے ہیں۔