battery low
Chief Minister (5k+ posts)
لکی مروت میں 4 روز سے جاری پولیس کا دھرنا ختم ہوگیا،،،سڑک کو ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا ہے،، مذاکرات میں مروت قومی جرگہ کے مشران نے اہم کردار آدا کیا،،،ذرائع کے مطابق پاک آرمی 6 دنوں کے اندر لکی مروت سے نکلے گی
https://twitter.com/x/status/1834462475070169207
لکی پولیس کا دہشتگرد حملوں اور لکی پولیس میں اداروں کی مداخلت کے خلاف 5 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا
پولیس مظاہرین اور اعلیٰ حکام سمیت مقامی مشران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
5 روز سے بند انڈس ہائی وے اور ضلع کی دیگر تمام سڑکیں کھول دی گئیں
معاہدہ کے نکات
فوج پولیس کے اختیارات میں مداخلت نہیں کریگی
پولیس کو بکتربند گاڑیاں دی جائینگی
دھرنا دینے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی نہیں کی جائیگی
فوج کو لکی مروت کے شہری علاقوں سے نکلنے کیلئے چھ روز کی مہلت دیدی گئی
https://twitter.com/x/status/1834495048815169569