Motivational Stride - Tee Minus 11 Days

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سورج طلوع ہونے یعنی خان صاب کی رہائی صرف میں گیارہ دن رہ گئے ہیں
آج کا موٹیوشنل آرٹیکل حاضر ہے

جناب جمی کلیف کا یہ گانا ایک ایسے فرد کی عکاسی کرتا ہے جس کے لئے تمام بادل چھٹ چکے ہیں اور اسے اپنی منزل اپنے ھدف کا بلاشک اندازہ ہوتا ہے - اس کو کوئی کنفیوثین نہیں ہوتی

آٹھ ستمبر کے جلسے کے بعد جناب عمران خان کے جاں نثاروں کی اب یہی صورت حال ہے - ان کے لئے تمام بادل چھٹ چکے ہیں - میسیج بلکل کلیر ہے - ہدف اور منزل اڈیالہ کی دیواریں ہیں

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics
 
arifkarim

🥾 👅
 
saleema

Senator (1k+ posts)

Rasmi shalwar utarwai se pehlay tum log Bengalion k baray me aisay hi batain kartay thay..lekin sharam Nahi Aati tujhe....
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جبکہ پٹواری کے ذہن کو ازاد ہونے میں لامتناہی سال باقی ہیں

یہ تو ہے جی
1569097564991.jpg
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سورج طلوع ہونے یعنی خان صاب کی رہائی صرف میں گیارہ دن رہ گئے ہیں
آج کا موٹیوشنل آرٹیکل حاضر ہے

جناب جمی کلیف کا یہ گانا ایک ایسے فرد کی عکاسی کرتا ہے جس کے لئے تمام بادل چھٹ چکے ہیں اور اسے اپنی منزل اپنے ھدف کا بلاشک اندازہ ہوتا ہے - اس کو کوئی کنفیوثین نہیں ہوتی

آٹھ ستمبر کے جلسے کے بعد جناب عمران خان کے جاں نثاروں کی اب یہی صورت حال ہے - ان کے لئے تمام بادل چھٹ چکے ہیں - میسیج بلکل کلیر ہے - ہدف اور منزل اڈیالہ کی دیواریں ہیں

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics
یزیدیت ہے، بغیر کیس میں سزا دئے جیل میں رکھا ہوا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یزیدیت ہے، بغیر کیس میں سزا دئے جیل میں رکھا ہوا ہے
وہ تو ہے جی - چوریوں کی سزا تو یزیدوں نے سنائی ہوئی ہے
لیکن ہم نہیں مانتے - اب تو اس یزیدیت کے خلاف ایکشن کا وقت ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ہے جی - چوریوں کی سزا تو یزیدوں نے سنائی ہوئی ہے
لیکن اب تو اس یزیدیت کے خلاف ایکشن کا وقت ہے
بغیر کسی سزا کے جیل میں ہے

عاسم یزید تو وہ کیس بھی نہیں بنا سکا جس کی فائل دیکھانے پر اس کو نیازی نے نوکری سے نکالا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بغیر کسی سزا کے جیل میں ہے

عاسم یزید تو وہ کیس بھی نہیں بنا سکا جس کی فائل دیکھانے پر اس کو نیازی نے نوکری سے نکالا تھا
کی یار ہر روز اکو ہی گل کری جاندے او -- دسو جیکٹ پہن کر کب آنا ہے آپ نے
پھٹنے کی سخت ضرورت ہے

giphy.webp
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کی یار ہر روز اکو ہی گل کری جاندے او -- دسو جیکٹ پہن کر کب آنا ہے آپ نے
پھٹنے کی سخت ضرورت ہے

giphy.webp

آپ نے گلے میں نیازی کو جیل میں رکھنے کا ڈھول ڈالا ہوا ہے اور ہر روز وہی ڈھول بجاتے رہتے ہیں

تو جواب بھی اسی بارے میں آئے گا کہ نیازی کا کوئی ایسا کیس نہیںُ جس میں اسے جیل میں رکھا جاسکے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے گلے میں نیازی کو جیل میں رکھنے کا ڈھول ڈالا ہوا ہے اور ہر روز وہی ڈھول بجاتے رہتے ہیں

تو جواب بھی اسی بارے میں آئے گا کہ نیازی کا کوئی ایسا کیس نہیںُ جس میں اسے جیل میں رکھا جاسکے
نہیں یار میں تو وہ ڈھول اتار کر رخ دینا چاہتا ہوں - آپ لوگوں کی جد و جہد دیکھ کر متاثر ہو رہا ہوں
میں کیہ رہا تھا کہ یزیدوں نے اسے مجرم قرار دے کر اندر رکھا ہوا ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں یار میں تو وہ ڈھول اتار کر رخ دینا چاہتا ہوں - آپ لوگوں کی جد و جہد دیکھ کر متاثر ہو رہا ہوں
میں کیہ رہا تھا کہ یزیدوں نے اسے مجرم قرار دے کر اندر رکھا ہوا ہے
bhai 10 bataya ke woh beghair mujram declare huy kafi time se jail mein hy

aap phir jhoota dhol bajana start ho jaty ho???
 
Back
Top