Motivational Stride - Tee Minus 11 Days

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
مجرم ھے یار مجرم
عدالت نے سزا سنائی ھوی ھے اسے
سب سزائیں معطل ہیں ختم ہیں

جس دن عدت کیس کی سزا ختم ہوئی اس دن سے تفتیش کے لئے جیل میں ہے نہ کہ کسی جرم کی سزا کی وجہ سے

چیک کر کے بتانا ذرا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سب سزائیں معطل ہیں ختم ہیں

جس دن عدت کیس کی سزا ختم ہوئی اس دن سے تفتیش کے لئے جیل میں ہے نہ کہ کسی جرم کی سزا کی وجہ سے

چیک کر کے بتانا ذرا

معطل ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مجرم نہیں
کسی کیس میں بھی یہ چور باعزت بری نہیں ھوا جیسے نواششریف ھوا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
معطل ھونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مجرم نہیں
کسی کیس میں بھی یہ چور باعزت بری نہیں ھوا جیسے نواششریف ھوا
جیسے نوازشریف ہوا 😂😂😂

ویسا ہونا بھی نہیں چاہئے، نیازی کے کیسز اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑائی کے دوران ہی ختم ہوجائیں گے

معطل ہونے کا مطلب ہے کہ جیل میں نہیں رکھ سکتا عاسم یزید
 
Back
Top