News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلئے شہباز حکومت کا پلان بی سامنے آ گیا، نئی چال چل دی۔۔۔ آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ووٹ حاصل کرنے کیلئے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں ترمیم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی اتحادی اراکین کو کل حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف ارکان کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہو گا اور انہیں اپنی نشست سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا جسے اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔
شہباز حکومت کا آرٹکل 63اے میں ترمیم کا فیصلہ

https://twitter.com/x/status/1834987586080645142
https://twitter.com/x/status/1834991841315635418
https://twitter.com/x/status/1834990196691001549
https://twitter.com/x/status/1834916323714793956
Last edited by a moderator: