Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
اس حکومت کو حکم ہے آئینی ترامیم لائیں ورنہ گھر جائیں ہم پھر خود ہی کرلیں گے سب، اس لڑائی میں نہ پارلیمنٹ جیتے گی نہ سپریم کورٹ جیت کسی کی بھی نہیں ہوگی ملک ہار جائے گا یہ ایک جنگ ہے اور جنگ میں سب جائز ہے نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1835033606827151493
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل( بینچ بنانے کا اختیار) یہ قانون بھی تبدیل ہوگا، چیف جسٹس نے اپنے اختیارات تو دے دیئے اب پچھتا رہے ہیں، آئینی پیکج میں کیا کیا شامل، نجم سیٹھی کے حیران کن انکشافات
https://twitter.com/x/status/1835025776611147953
حکومت کے پاس بندے پورے نہیں، آئینی ترمیم کے اوپر مولانا فضل الرحمان حکومت سے مک مکا کرنا چاہتے ہیں جو ابھی ہوا نہیں ہے، نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1835031734863511741
جنہوں نے پارلیمنٹ میں نقاب پوش بھیجے،انہوں نے سوچ سمجھ کر یہ کیا اور پارلیمنٹ کو پئغام دیا کہ کسی غلط فہمی میں مت رہنا،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1835039442509148368
سپریم کورٹ کیساتھ یہ کرنے کا ارادہ ہے
https://twitter.com/x/status/1835026475323711970

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1oZz5yC.jpeg
Last edited by a moderator: