Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بڑی خبر: وزیراعظم شہباز شریف کا ووٹ کیلئے اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ
سردار اختر مینگل نے 2 ہزار مسنگ پرسنز کی فوری رہائی پر ووٹ دینے کا اعلان کردیا
حکومتی جواب کا انتظار
https://twitter.com/x/status/1835268664297222189
سردار اختر مینگل سے ووٹ کے لیے رابطہ کیا گیا انھوں نے جواب دیا جی میرے ووٹ بالکل آپ کے ہوئے مگر اس کے لیے دوہزار لاپتہ لوگوں کو چھوڑنا پڑے گ
https://twitter.com/x/status/1835269310186488300 وزیراعظم شہباز شریف نے سردار اختر مینگل سے فون پر رابطہ کیا اور آئینی ترامیم کے لئے سینیٹ میں دو ووٹ مانگے مینگل صاحب نے کہا کہ پہلے ہمیں مسودہ بھیجیں کچھ دیر بعد ایک پیامبر نے رابطہ کیا تو اختر مینگل نے پیشکش کی کہ دو ہزار لاپتہ افراد کو رہا کر دیں تو ہم آپکو سینیٹ میں دو ووٹ دیدیں گے 2019 میں بھی اختر مینگل نے لاپتہ افراد کی رہائی کے بدلے جنرل باجوہ کی توسیع کی حمایت کی تھی
https://twitter.com/x/status/1835265232140111973

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eJ6hPIZ.jpeg