Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ابصار عالم کی فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش؟ رپورٹر سے جاننے کی کوشش کرتے رہے کہ بریلوی مکتبہ فکر کے صاحبزادہ حامدرضا نے دیوبندی مکتبہ فکر کے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھی یا نہیں اور دونوں کا مسلک ڈسکس کرتے رہے
سینیئر صحافی ابصار عالم کی سما ٹی وی پر گفتگو، "ویسے تو نماز ذاتی معاملہ ہے لیکن حامد رضا نے کیا مسلک کے فرق کی وجہ سے مولانا فضل الرحمن کی امامت میں نماز ادا نہیں کی؟ ان کے والد بھی دیوبندی امام کے پیچھے نماز ادا کرنے سے جھجھکتے تھے."
https://twitter.com/x/status/1835393107837497627
ماشاءاللہ ہمارے سینئر صحافی امامت اقتداء اور مسلک ڈسکس کر رہے ہیں۔ کیا ہو گیا ہے ابصار عالم صاحب کو
https://twitter.com/x/status/1835386340126736476
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/B1s8nZY.jpeg
Last edited by a moderator: