Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1835617931847176527
اسد قیصر کو چیلنج کرتا ہوں اس آئینی پیکچ کی کوئی بار کونسل مخالف نہیں کرے گی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
ہم نے خود کو کمزور کر لیا، نادانیاں اتنی کی ہیں کہ آپ نے اپنی ساری طاقت، سارا اختیار دیوار کے اُس پار دے دیا، کچھ اُس پار ہے، کچھ اُس سے آگے ہو گا، یہ کب واپس آنا ہے جب آپ نے اپنا اختیار کھل کے استعمال کرنا ہے، وہ اختیار ایک ہی ہے، وہ قانون سازی ہے، اعظم نذیر تارڑ
https://twitter.com/x/status/1835606212647190610
ضابطہ فوجداری کا 90 ترمیم والا پیکج ابھی تو مین نے لانا ہے ، جس میں ایک سال ٹرائل مکمل کرنا ہوگا ورنہ جج کے خلاف کارروائی کی تجویز ہے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
چیف جسٹس نے بجلی کے کھمبے لگانے کا حکم نہیں دینا، چینی کا ریٹ طے نہیں کرنا، اعظم نذیر تارڑ
قاضی فائز عیسیٰ صاحب کا نام آپ اس لئے زیادہ لے رہے ہیں، کیونکہ وہ کچھ زیادہ آپ کو خواب میں آتے ہیں، ہم نے بھی بُھگتا ہے، جو آپ کے کندھوں پر بیٹھ کر ڈیم بنانے کے علاوہ سارا دن ہمیں ہی ہانکتے رہتے تھے، اعظم نذیر تارڑ
https://twitter.com/x/status/1835609670381101531

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eCCza8W.jpeg