لبنان میں پیجرزکے دھماکے ،متعدد افرادجاں بحق،ہزاروں زخمی۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لبنان میں پیجر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2500 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا بیٹا بھی پیجر دھماکے میں جاں بحق ہوا ،10 سے زائد فوجی ہاتھ میں واکی ٹاکی پھٹنے سے شدید زخمی ہوئے۔

پیجر دھماکے میں متاثرین کو زیادہ تر بازو، چہرے اور آنکھوں پر چوٹیں آئی،دھماکے میں پھٹنے والے پیجرز حالیہ مہینوں میں حزب اللہ گروہ کے لائے گئے تازہ ترین ماڈل تھے۔

حزب اللہ نے اسے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں سلامتی کی سب سے بڑی خلاف ورزی قرار دیا ہے،لبنانی وزیر اطلاعات نے پیجرز دھماکے کو اسرائیلی جارحیت قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔

حزب اللہ نے لبنان میں پیجر دھماکوں کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو اس عمل کی سزا ضرور ملے گی۔

Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اسرائیل نے حزب اللہ کی گ۔۔۔۔۔ مار کے رکھ دی ہے۔ حزب اللہ ، ایران، فلسطین وغیرہ کے جاہل مسلمان یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ یہ اسرائیل سے صدیوں پیچھے ہیں۔ مسلمانوں نے تو ویسے بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کو کفر سمجھ کر کنارہ کیا ہوا ہے اور اسرائیل سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں سب سے آگے ہے۔ تو مسلمان اپنی گ۔۔۔ سے یہ سوچ نکال دیں کہ وہ کبھی اسرائیل کا مقابلہ کرپائیں گے۔ اسرائیل تو ان کو ایسے ایسے طریقوں سے ٹھوکتا ہے کہ ان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اسرائیل نے حزب اللہ کے فسادیوں پر یہ جو سائبر حملہ کیا ہے اس میں حزب اللہ کے قریباً 2500 کے قریب ممبرز بری طرح زخمی ہوگئے ہیں، ہسپتال بھرگئے ہیں، کسی کا منہ اڑ گیا ہے، کسی کا معدہ اڑ گیا ہے، کئی لوگ تو مرگئے ہیں۔ حزب اللہ اور حماس وغیرہ کو چاہئے کہ اسرائیل سے معافی مانگ لیں، وگرنہ وہ ان کو کتوں کو طرح مارتا رہے گا اور ان کو سانس بھی نہیں لینے دے گا۔۔

مسلمانوں کیلئے سب سے بہتر تو یہ ہے کہ جہاد فساد اور انتشار سے توبہ کرلیں، امن کی زندگی گزاریں، نہ خود پریشان ہوں نہ دوسروں کو پریشان کریں۔
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Again an eye opener how advance our enemies in warfare. Irrespective of feelings it is really mesmerizing master stroke. We will keep on suffering until and unless we set our priorities in right direction.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل نے حزب اللہ کی گ۔۔۔۔۔ مار کے رکھ دی ہے۔ حزب اللہ ، ایران، فلسطین وغیرہ کے جاہل مسلمان یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ یہ اسرائیل سے صدیوں پیچھے ہیں۔ مسلمانوں نے تو ویسے بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کو کفر سمجھ کر کنارہ کیا ہوا ہے اور اسرائیل سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں سب سے آگے ہے۔ تو مسلمان اپنی گ۔۔۔ سے یہ سوچ نکال دیں کہ وہ کبھی اسرائیل کا مقابلہ کرپائیں گے۔ اسرائیل تو ان کو ایسے ایسے طریقوں سے ٹھوکتا ہے کہ ان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اسرائیل نے حزب اللہ کے فسادیوں پر یہ جو سائبر حملہ کیا ہے اس میں حزب اللہ کے قریباً 2500 کے قریب ممبرز بری طرح زخمی ہوگئے ہیں، ہسپتال بھرگئے ہیں، کسی کا منہ اڑ گیا ہے، کسی کا معدہ اڑ گیا ہے، کئی لوگ تو مرگئے ہیں۔ حزب اللہ اور حماس وغیرہ کو چاہئے کہ اسرائیل سے معافی مانگ لیں، وگرنہ وہ ان کو کتوں کو طرح مارتا رہے گا اور ان کو سانس بھی نہیں لینے دے گا۔۔

مسلمانوں کیلئے سب سے بہتر تو یہ ہے کہ جہاد فساد اور انتشار سے توبہ کرلیں، امن کی زندگی گزاریں، نہ خود پریشان ہوں نہ دوسروں کو پریشان کریں۔
Slave bc
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
PDM / Establishment pr aab itna bura waqat aa gaya hy ky ain ko kerai ky zahni ghulam nahi mil rahay jo pti walo ko jawab day sakain to ain kum ilm walay dahrio ko kerai pr rakh kia jo pti or islam dono ko target kr rahay hain

or ain ky yea propoganda bhee fail as usual
 
Back
Top