Sudharjao

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستانی معاشرے میں عورتوں کو برقعوں اور پردوں میں لپیٹ کر گھروں کی چار دیواری میں بھیڑ بکری کی طرح باندھ دیا جاتا ہے، پیسے کیلئے انہیں ہر وقت کسی نہ کسی مرد کے منہ کی طرف دیکھنا پڑتا ہے، چاہے وہ ان کا باپ ہو، بھائی ہو یا شادی کے بعد خاوند ہو اور بڑھاپے میں بیٹا۔ ایسی صورت میں عورتوں کو جہاں کہیں خود پیسہ کمانے کا موقع نظر آئے تو وہ اسے ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں چاہے اس کیلئے انہیں کچھ بھی کرنا پڑے۔ یہی حال پاکستان کے مردوں کا ہے، چونکہ عورتوں کو گھروں میں قید کرکے معاشی سائیکل سے باہر نکال دینے کی وجہ سے سارا معاشی بوجھ جاہل مردوں نے خود پر ڈھو رکھا ہوتا ہے، لہذا معاشی طور پر نہ وہ اپنی حالت بہتر کرپاتے ہیں نہ عورتوں کی۔ اور ایسا معاشرہ جو معاشی اعتبار سے بدحال ہو اس میں کسی قسم کی اخلاقیات پنپ نہیں پاتیں۔ وہ اخلاقی لحاظ سے بدترین معاشرہ بن جاتا ہے۔ پاکستان کا معاشرہ اس کی پرفیکٹ مثال ہے۔ چاہے مرد ہو یا عورت، سب چور، بددیانت، دروغ گو اور دغا باز ہیں۔ پورا ملک مذہبی معاملات میں سب سے آگے اور دو نمبری میں اس سے بھی آگے ہے۔

اگر معاشرے کی اس گھٹیا صورت سے نجات پانی ہے تو عورتوں کو معاشی سرکل میں لاؤ، معاشرے کی معاشی حالت بھی بہتر ہوگی، آبادی خود بخود کنٹرول ہوگی اور نتیجتاً معاشرے کی اخلاقی حالت بتدریج بہتر ہوتی جائے گی۔ انسانی معاشروں کی اخلاقیات بہتر بنانے کیلئے کسی مذہب کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ معاشرے کی اجتماعی معاشی حالت بہتر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
khair tum parvaizio ko aik or mil gaya show krny ke leyain
Aaj tak challenge qaim hai, prove I am follower of that idiot from bhatinda and I will delete my account from here if not then you delete yours. Put your money where your mouth is 😉

You people have nothing but false allegations and lies.

But if it helps you sleep better lagay raho! 😂


Yaar Gana catchy to hy atleast yea credit to do ais bhand marasi ko
At least you accept that this jahil mullah of yours is more talented than the likha parda jahil in OP jis ke pass bakwas kerne ki siwaye aur kuch nahi hai, no wonder you watch such videos, kaal bhi issi type a chootiya video post kiya tha.
 

Back
Top