پاکستان کی سیاست کے دو ناسور

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہیں وہ پاکستانی سیاست کے دو ناسور جو مارشل لا اور کمپنی کے گملے میں پیدا ہوئے اور پروان چڑھے ان دونوں کی اوقات ایک کونسلر کا الیکشن جیتنے کی نہ تھی مگر کمپنی کے ڈفروں نے ان کی فرمابرداری اور بوٹ چاٹنے میں مہارت کی بنیاد پر گود لیا۔

آج ان کی اور ان کی باقیات پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کی حالت میں اس ملک کو نچوڑنے پر لگی ہوئی ہے

D_DJ-wZWwAII59w


48321670121_4dc6ba00d1_c.jpg
 

Back
Top