Motivational Stride - Tee Minus 3 Days

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائ آپکی نظر میں خان صاحب والے امام حسین علیہ اسلام والی سائیڈ ہیں اور خان کے تنقید کرنے والے یزید

ان خیالات والے بندے کو کیا اور کچھ سمحج اے گی
جی یہ بات --- حمید صاب چیکو چاڑہ مچا کے پچھلے دو سالوں سے یہی بات سمجھا رہے ہیں اور آپ کو سمجھ ہی نہیں آتی ؟؟
میں تو اب دوسری طرف والوں کو کہتا ہی یزیدی ہوں -- مجھے ساری سمجھ آ چکی ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اور خان اور خان کے یار روٹی کو چوچی کہتے تھے
اگر تمہارا مطلب ہے کہ نیب خان کے کنٹرول میں تھا تو یا تو بہت معصوم ہو یا پھر بہت بڑے فراڈیے اور جھوٹے، اوہ بھائی جی نیب اور عدالتیں سب باجوہ خود کنٹرول کرتا تھا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سادہ اصول ہے یار -- جو جو عمران کے دوسری طرف ہے کافر ہے اور ظالم ہے
جو چھال مار کے عمران کی طرف چلا جاۓ ابو جیسا محترم ہو جاتا ہے -- چاہے عمران کو ڈائپروں میں پوٹیاں کرواۓ چاہے اس کو صدی کا غلیظ ترین اور گھٹیا بےغیرت وغیرہ وغیرہ کہے بلکل ظالم اور کافر نہیں رہتا -- اتنی بڑی حقیقت آپ کو کیوں سمجھ نہیں آتی ؟؟

آپ مزید مثالیں دے کر سمجھایں ان کو اے حمید صاب
عمران کو ایک سائیڈ پر کر دو، فاطمہ جناح کا عمران سے کیا تعلق، مجیب کا کیا تعلق عمران سے، بھٹو کا کیا تعلق؟؟؟

عمران کی نفرت میں تم لوگوں کو اصل دشمن ہی نظر آنا بند ہوجاتا ہے، اوہ بھائی فوجی بوٹ اصل دشمن ہیں آپ کے اور پاکستان کے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جی یہ بات --- حمید صاب چیکو چاڑہ مچا کے پچھلے دو سالوں سے یہی بات سمجھا رہے ہیں اور آپ کو سمجھ ہی نہیں آتی ؟؟
میں تو اب دوسری طرف والوں کو کہتا ہی یزیدی ہوں -- مجھے ساری سمجھ آ چکی ہے
نفرت اور پیار دونوں اندھا کردیتے ہیں، نفرت میں تمھیں نظر ہی نہیں آرہا کہ پچھلے دو سالوں سے کتنے بے گناہوں کو عدالت سے سزا دلوائے بغیر بغیر کسی گناہ کے قید رکھا ہوا ہے اور بہت سوں کو تو اغوا بھی کیا گیا، حتی کہ لوگوں کی بیٹیوں اور بیویوں کو اغوا کرکے اپنی بات منوائی گئی

ظلم اور کیا ہوتا ہے؟؟؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تمہارا مطلب ہے کہ نیب خان کے کنٹرول میں تھا تو یا تو بہت معصوم ہو یا پھر بہت بڑے فراڈیے اور جھوٹے، اوہ بھائی جی نیب اور عدالتیں سب باجوہ خود کنٹرول کرتا تھا

خان صاحب کا ارشاد ہے کے میں استعفیٰ دے دوں گا مگر ڈمی نہیں بنوں گا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کا ارشاد ہے کے میں استعفیٰ دے دوں گا مگر ڈمی نہیں بنوں گا
نیب ایک آزاد ادارہ ہے، وہ نیازی کے کنٹرول میں نہیں تھا کہ نیازی نے ڈمی بن کر سارے اختیارات باجوے کو دے دئے تھے

ڈمی بن جاتا تو باجوہ نیازی کی حکومت بننے کے چار مہینے بعد ہی اس کو نکالنے کی کوشش میں لگ جاتا؟؟؟

ڈمی نہیں بنا اسی لئے چار مہینے بعد ہی نونُ لیگ کو آفر کرادی تھی باجوے نے
 
Iqtidaar say chimta raha akhree waqt tak

Laat mar kr nikala gaya

Genuine hota tu awaam ku aitmaad main lay kr resign karta
 
Last edited:

باجوہ جب بھی بات کرتا تھا تو قران، اللہ اور حتی کہ مری ہوئی ماں کی قسمیں اٹھا کر جھوٹ بولتا تھا

جب اس کو احساس ہوگیا کہ باجوہ دھوکہ دے رہا ہے تو عوام کے پاس ہی گیا تھا کہ الیکشن ہوجائیں، اگر اس وقت الیکشن ہوجاتے تو آج حالات بہت بہتر ہوتے چاہے جو بھی حکومت بناتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نفرت اور پیار دونوں اندھا کردیتے ہیں، نفرت میں تمھیں نظر ہی نہیں آرہا کہ پچھلے دو سالوں سے کتنے بے گناہوں کو عدالت سے سزا دلوائے بغیر بغیر کسی گناہ کے قید رکھا ہوا ہے اور بہت سوں کو تو اغوا بھی کیا گیا، حتی کہ لوگوں کی بیٹیوں اور بیویوں کو اغوا کرکے اپنی بات منوائی گئی

ظلم اور کیا ہوتا ہے؟؟؟
رونا بند کرو روتے ھوے اور زیادہ برے لگتے ہو یار
تمہارا غدار لیڈر پہلے اپنے آپ کو دوسروں کے بچوں کے پیچھے چھپا کر بیٹھا رہا - پھر اس نے پوری قوت کے ساتھ پاکستان پر حملہ کیا - اگر یہ غدر کامیاب ہو جاتا تو تم نے اس کو آج انقلاب پاکستان کیہ رہا ہونا تھا
یہ ملک تم لوگوں کے باپ کا ویڑا ہے جدھر مروڑو گے ادھر چل پڑے گا ؟؟
 
کوئی بھی نہیں رو رہا ، نیازی سمیت ساری عوام ڈٹ کر کھڑی ہے عاسم یزید کے سامنے، لیکن ظلم کو ظلم کہنا حق بنتا ہے جو عاسم یزید کررہا ہے

باقی حملے والے الزام کا کوئی ثبوت ہوتا تو آج عاسم یزید نیازی پر زنا اور عدت جیسے گھٹیا کیس نہ بنا رہا ہوتا

کیا یہ ملک تمھارے یا عاسم یزید کے باپ کا ہے جو آئین توڑ کر پہلے الیکشن ہی نہیں کروائے اور بعد میں عوامی مینڈیٹ چوری کرلیا ؟؟؟
 
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا ایک ڈیزاسٹر پروجیکٹ تھا جو ان کی توقع سے زیادہ بڑا گند نکلا - اب یزیدی اپنے ہی ڈالے گند کو صاف کرنے لگے ہوے ہیں یار

عمران خان اور تم اس کے حواری اس گھٹیا سے منگتے جیسے ہو جس کو کچھ دو تو دعا دیتا ہے اور اگر نہ دو تو گالی دیتا ہے - باجوہ کو آخری دن تک پیو مانتے تھے تم لوگ یاد تو ہو گا تمہیں - آج عاصم یزید عمران خان کو کچھ دے دے تو اس نے تمہیں عاصم یزید کو پیو بنانے کا حکم دے دینا ہے -- عمران کے ٹریک ریکارڈ کو دیکھو اور ہاتھ ہولا رکھو -- اگے ہی تم لوگوں نے دستی جیسوں کو پیو بنایا ہوا ہے
 
فرض کریں کہ تمھاری بات سو فیصد سچ مان لی جائے تو جس اسٹیبلشمنٹ نے پراجیکٹ شروع کیا اس کی سزا تو ڈبل بنتی ہے، آرٹیکل چھ لگتا ہے، مطلب پھانسی تو اسٹیبلشمنٹ کو سزا دئے بغیر نیازی پر جھوٹے کیسز بنانا کہاں کا انصاف ہے؟؟؟

دوسرا اگر نیازی نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کوئی غیر قانونی کام کیا ہے جیسے الیکشن چرانا وغیرہ تو اس پر وہ کیس بنانا چاہئے یا زنا اور عدت جیسا جھوٹا اور گھٹیا کیس؟؟

تیسرا عاسم یزید یا باجوہ بیغیرت کو گالیاں اس لئے نہیں پڑیں کہ انھوں نے نیازی کو سپورٹ کیوں نہیں کیا بلکہ اس لئے پڑیں کہ انھوں نے عوام کی خواہش کے برعکس شریفوں زرداریوں کو کیوں مسلط کیا؟

چوتھا ٹریک ریکارڈ شریف زرداریوں کا خراب ہے جنہوں نے دسیوں بار اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کی اور دسیوں بار ڈیل کی، نیازی کی پہلی باری ہے، اگر اس نے بھی شریفوں زرداریوں کی طرح اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی تو عوام اس کی بھی چھترول کرے گی انشااللہ
 
Back
Top