Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اس تصویر کی بات کی ہے جو بڑے فخر سے لگائی گئی ہے
میں نے اس تصویر کی بات کی ہے جو بڑے فخر سے لگائی گئی ہے
Aysi pabundiaan kabhi PTI nay lagai thee?ڈر ہوتا تو پچھلے جلسے میں پابندیوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے اس جلسے کی اجازت ہی نہ دیتے - اس بار تو سب راستے کھلے تھے کوئی بہانہ نہیں پھر بھی یہ تصویر تو بہت مایوس کن ہے - ممکن ہے بھد کی تصویروں میں کراؤڈ اچھا ہو مگر یہ تصویر تو جلسی لگ رہی ہے
Konsi pabandi is baar koi pabandi nahin thi, khud PTI ke logon ke biyanat hein kea koi pabandi nahin heiAysi pabundiaan kabhi PTI nay lagai thee?
Jaga jaga rastay bundh kiyay huay thay laykin public paanch paanch km chal kar jalsa gaha phunchiKonsi pabandi is baar koi pabandi nahin thi, khud PTI ke logon ke biyanat hein kea koi pabandi nahin hei
او بھائی سیکورٹی کی وجہ سے جلسے کو جانے والے سب راستے نہیں کھولے جاتے - ایک ہی کھولا جاتا ہے اور اس پر نظر رکھی جاتی ہے - اسلام آباد میں بھی ایک ہی راستہ کھلا تھا باقی کنٹینر لگا کر بند کئے گئے - انصافیوں نے کنٹینر ہٹا دئے - اگر کوئی بم دھماکہ ہو جاتا تو کہتے حکومت نے خود کرایا ہےJaga jaga rastay bundh kiyay huay thay laykin public paanch paanch km chal kar jalsa gaha phunchi
https://twitter.com/x/status/1837798606977294580
https://twitter.com/x/status/1837767478514274357
Yaar toum apnay aap ko tou baywaqoof bana saktay ho awam ko nahi. Her koi patwari nahi hotaاو بھائی سیکورٹی کی وجہ سے جلسے کو جانے والے سب راستے نہیں کھولے جاتے - ایک ہی کھولا جاتا ہے اور اس پر نظر رکھی جاتی ہے - اسلام آباد میں بھی ایک ہی راستہ کھلا تھا باقی کنٹینر لگا کر بند کئے گئے - انصافیوں نے کنٹینر ہٹا دئے - اگر کوئی بم دھماکہ ہو جاتا تو کہتے حکومت نے خود کرایا ہے
https://twitter.com/x/status/1837911529670230321او بھائی سیکورٹی کی وجہ سے جلسے کو جانے والے سب راستے نہیں کھولے جاتے - ایک ہی کھولا جاتا ہے اور اس پر نظر رکھی جاتی ہے - اسلام آباد میں بھی ایک ہی راستہ کھلا تھا باقی کنٹینر لگا کر بند کئے گئے - انصافیوں نے کنٹینر ہٹا دئے - اگر کوئی بم دھماکہ ہو جاتا تو کہتے حکومت نے خود کرایا ہے
https://twitter.com/x/status/1837880069273845946او بھائی سیکورٹی کی وجہ سے جلسے کو جانے والے سب راستے نہیں کھولے جاتے - ایک ہی کھولا جاتا ہے اور اس پر نظر رکھی جاتی ہے - اسلام آباد میں بھی ایک ہی راستہ کھلا تھا باقی کنٹینر لگا کر بند کئے گئے - انصافیوں نے کنٹینر ہٹا دئے - اگر کوئی بم دھماکہ ہو جاتا تو کہتے حکومت نے خود کرایا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|