چیف جسٹس کی تبدیلی کے بعد بھی سپریم کورٹ الیکشن کالعدم قرار نہیں دیگی،منیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس کی تبدیلی کے بعد بھی سپریم کورٹ الیکشن کو کالعدم قرار نہیں دے گی، اور اگر ایسا ہوا تو فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا، سینیئر صحافی تجزیہ کار منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1837889430402572731
مولانا فضل الرحمان کو مائنس کر کے ترمیم کی گئی تو مولانا فضل الرحمن، پی ٹی آئی اور وکلا کے سڑکوں پہ نکلنے سے حکومت کے لئے پریشان کن صورتحال ہو سکتی ہے، سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1837889964161265837
مجھے واقعی حیرانی ہوتی ہے، خاص طور پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رویے پر۔ یہ وہی جماعتیں ہیں جو ماضی میں غیر منصفانہ اقدامات کی وکٹم رہ چکی ہیں، آج وہی حربے تحریک انصاف کے خلاف استعمال کر رہی ہیں، مظہرعباس
https://twitter.com/x/status/1837765608206643280
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Billi ke khuwab mein chicharday



Aye abnormal billi Broccoli khandi aye

cat eat GIF
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Munreb urf Munna Tout, is kay name kay senior sahafi, anchor waghera na Likha karein sirf Munna Tout kaafi hay
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ نے الیکشن کے بارے میں وہ آرڈر منیب فاروق سے لیا تھا اور وہ منیب فاروق سے پوچھ کر سارے فیصلے کرے گی
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس کی تبدیلی کے بعد بھی سپریم کورٹ الیکشن کو کالعدم قرار نہیں دے گی، اور اگر ایسا ہوا تو فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا، سینیئر صحافی تجزیہ کار منیب فاروق
سینیئر بھڑوا صحافی تجزیہ کار منیب فاروق آف پھوجی فاونڈیشن
 

Back
Top