ایف اے پاس ٹٹ پونجھیے کی دور اندیشی کے بیس سال
Terrorist mass murderer
Haan koi 200kms door kissi gumnaam basti ka khet dhoond rahay hai, aur phir BC waha ke saray rastay bhi band ker deinge
بیشک موت ایک نا قابل تردید حقیقت ہےہر انسان کی طرح مشرف نے ایک دن مر ہی جانا تھا. ہم نظام تباہ کرکے انسانوں پر تکیہ کئے بیٹھے ہیں
نظام بدلنے کی بات صرف ایک شخص کر ریا ہے۔ مشرف سمیت بقیہ سارے نظام بنانے، چلانے اور اس سے فائدہ اٹھانے والے ہیںبیشک موت ایک نا قابل تردید حقیقت ہے
لیکن زرداری، شریف ، خان ، کیانی اور چیف تیرے جان نثار ہزار ہزار
نے کیسا نظام بدلہ؟
پاکستان ااور پاکستانی دنیا کے سب سے زیادہ نفرت امیز گالی ہیں
تم ہی گالی کی وجہ ہوبیشک موت ایک نا قابل تردید حقیقت ہے
لیکن زرداری، شریف ، خان ، کیانی اور چیف تیرے جان نثار ہزار ہزار
نے کیسا نظام بدلہ؟
پاکستان ااور پاکستانی دنیا کے سب سے زیادہ نفرت امیز گالی ہیں
Per duffer phir bhee duffer he rahain gay.کتنے اچھے دن تھے زرداری ، خان کیانئ اور شریف
سب ایک جسم اور چار جان مل کر افتخار چوہدری کے لئے جدوجہد کیا اور آج عظیم پاکستان کا خواب ایک حقیقت ہے
یہ سارے فیض عیسیٰ ، اطہر اسی کانرے کی پیدوار ہیں جو آج پاکستان کو سنوار رہے ہیں
ہون آرام آیا؟
۶۰ روپے ڈالر برا تھا-
پاکستان دُنیا کا گیارہ تیز رفتار ترقی کرتا ملک اچھا نہیں لگ رہا تھا
آج امریکی صدر ایک فوٹو شوٹ کے لئے انکار کر رہا ہے کل ریڈ کارپیٹ اِستقبال ہوتا تھا
سعودی، امارتی فرانس اور برطانیہ کے سربراہ پاکستانی صدر کا استقبال کے لئے چشم فراش ہوتے تھے؟ آج کہتے ہیں ہم مصروف ہیں آپ سے ملاقات ممکن نہیں
آج پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا پست ترین کل ۹۰ نمبر کا پہونچ گیا تھا
Jo tauqat main hota hay wo marnay ka nehain marnay ka sochta ha.ہر انسان کی طرح مشرف نے ایک دن مر ہی جانا تھا. ہم نظام تباہ کرکے انسانوں پر تکیہ کئے بیٹھے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|