Only way to kill the cult of Imran khan is to give him a bankrupt economy.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ڈاکٹرائن کا احیاء کچھ دن پہلے سہیل وڑائچ نے کہا کہ اب عمران خان کو اقتدار دیے بغیر چارہ نہيں ہے۔ وزیراعظم بنا کر سازش کر کے ناکام کر کے نکال دیں گے تو بہتر ہے۔ ورنہ عمران خان کا بخار ختم نہيں ہوگا۔

یہی منصوبہ جنرل باجوہ کا 2018 میں تھا کہ وزیراعظم بنا کر ذلیل کریں گے اور 2019 میں نکال دیں گے۔ ایکسٹینشن کے بعد یہ پلان پکا تھا۔ ڈگی کے اندر شہبازشریف کے ساتھ ملاقاتیں ہو چکی تھیں۔ اس کے بعد لندن میں ملاقاتیں ہوچکی تھیں۔ لندن پلان بن چکا تھا۔خان صاحب کی حکومت کے خلاف لفافوں کے پٹے کھول دیے گئے تھے۔ اور وہ ہر طرف سے حملہ آور تھے۔ اندر سے جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے ٹاؤٹ ایکٹو ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ انہيں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ان پر اتنی خوفناک یلغار کیوں ہوئی تھی۔ وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ جنرل باجوہ اس کے پیچھے تھا۔ عمران خان صحیح معنوں میں ڈیموکریٹ ہے۔ وہ برداشت کرتا رہا۔ اور اللہ کا نام لے کر محنت کرتا رہا۔

آخر 2020 آیا تو کروناوائرس آ گیا۔ جنرل باجوہ خوشی سے نڈھال ہوگیا کہ اب تو کپتان نہيں بچے گا۔ چین اور امریکہ جیسی طاقتوں کی معیشتیں نہیں بچیں تو پاکستان کیا چیز ہے۔ دوسری طرف اس نے میاں شکیل الرحمٰن اور میاں عامر (دنیا نیوز والا) کو کہا کہ حملے تیز کردو۔ بچ کر جانے نہ پائے۔

اپنے شکاریوں کو کہو اچھل اچھل کر حملے کریں۔ شاہزیب خانزادہ اور محمد مالک کو کہو عمران خان کو معیشت پر گریبان سے پکڑ لیں۔

ہمارا درویش لیکن صدائے سگہا (کتوں کا شورو غوغا) سے بےنیاز خلق خدا کی خدمت میں عبادت سمجھ کر جتا رہا۔ اس کی حسن نیت دیکھ کر ذات باری تعالٰی نے معجزہ کیا اور پاکستان کروناوائرس سے پہلے سے بھی مضبوط بن کر نکلا۔ایک صدی کے سب سے بڑے میڈیکل کرائسس سے پیدا ہونے والے اقتصادی بحران نے دنیا بھر کی معیشتیں تباہ کردیں لیکن عمران خان پاکستان کو صحیح و سالم نکال لایا۔ دنیا عمران خان کی قیادت کی مثالیں دیتی تھی۔ اس سب کے باوجود جنرل باجوہ کو شرم نہ آئی بلکہ بائولا ہو کر حکومت کو پڑ گیا اور چوروں کو لے آیا۔ اب سہیل وڑائچ کہتا ہے آؤ عمران خان کو اقتدار دیں کیونکہ مجبوری ہے اور اسی طرح کا پلان پھر بنائیں۔سہیل وڑائچ کی نصیحت پر عمل کرنے کے اسباب پیدا ہونے کا احتمال ہے۔​

https://twitter.com/x/status/1838586743643156558
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)
They had the same intentions when he was given a war ravaged province in 2013 where TTP was hanging your neighbors and loved ones in public square on a daily basis.
 
Last edited:

انقلاب

اور خان کی کامیابی کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اقتدار میں آ کر اس ڈالر فوج کو تباہ کرے اور نئی بھرتی کرے جو ایک لاکھ سے زیادہ نا ہو اور کوئی ایم اے سے کم نا ہو۔
اور کوئی نتھ لیگیا اور مرداروں کا پجاری زندہ نا چھوڑے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
They had the same intentions when he was given war ravaged province in 2013.
Lekin hardaffa Khan ne sabit ker diya ke agar awaam aap ki saat ho to mushkil se mushkil kam mil ker ho jata hai

Aur inshallah is bar bhi ho jaye ga kyun ke logon ka Khan per trust hai, log Khan ki govt ko own kertey hain, key haan yeh hamari govt main hum hi inko laye the, aur issi liye mushkil waqt bi sabar se guzar leinge. Lekin time lagay ga kyun bohat maa behen kerdi hai mulk ki

Jub choron ki hukumat ho, awaam ko govt per raddi barabar trust na ho, daku govt ko koi bi own nahi kerta ho, balke sub ko ghussa ho ke hum ne vote kiss ko diya aur jeeta kiss ko diya. To woh govt kabhi kamyaab nahi ho sakthi.
 
Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
اور خان کی کامیابی کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اقتدار میں آ کر اس ڈالر فوج کو تباہ کرے اور نئی بھرتی کرے جو ایک لاکھ سے زیادہ نا ہو اور کوئی ایم اے سے کم نا ہو۔
اور کوئی نتھ لیگیا اور مرداروں کا پجاری زندہ نا چھوڑے
army needs very strict reforms but hundred thousand soldiers is very less for Pak. it can not be less than current number of 600 to 700 thousands but needs to be professional army, not a dollar khor rental mercenary we have now.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
باجوہ ڈاکٹرائن کا احیاء کچھ دن پہلے سہیل وڑائچ نے کہا کہ اب عمران خان کو اقتدار دیے بغیر چارہ نہيں ہے۔ وزیراعظم بنا کر سازش کر کے ناکام کر کے نکال دیں گے تو بہتر ہے۔ ورنہ عمران خان کا بخار ختم نہيں ہوگا۔

یہی منصوبہ جنرل باجوہ کا 2018 میں تھا کہ وزیراعظم بنا کر ذلیل کریں گے اور 2019 میں نکال دیں گے۔ ایکسٹینشن کے بعد یہ پلان پکا تھا۔ ڈگی کے اندر شہبازشریف کے ساتھ ملاقاتیں ہو چکی تھیں۔ اس کے بعد لندن میں ملاقاتیں ہوچکی تھیں۔ لندن پلان بن چکا تھا۔خان صاحب کی حکومت کے خلاف لفافوں کے پٹے کھول دیے گئے تھے۔ اور وہ ہر طرف سے حملہ آور تھے۔ اندر سے جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے ٹاؤٹ ایکٹو ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ انہيں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ان پر اتنی خوفناک یلغار کیوں ہوئی تھی۔ وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ جنرل باجوہ اس کے پیچھے تھا۔ عمران خان صحیح معنوں میں ڈیموکریٹ ہے۔ وہ برداشت کرتا رہا۔ اور اللہ کا نام لے کر محنت کرتا رہا۔

آخر 2020 آیا تو کروناوائرس آ گیا۔ جنرل باجوہ خوشی سے نڈھال ہوگیا کہ اب تو کپتان نہيں بچے گا۔ چین اور امریکہ جیسی طاقتوں کی معیشتیں نہیں بچیں تو پاکستان کیا چیز ہے۔ دوسری طرف اس نے میاں شکیل الرحمٰن اور میاں عامر (دنیا نیوز والا) کو کہا کہ حملے تیز کردو۔ بچ کر جانے نہ پائے۔

اپنے شکاریوں کو کہو اچھل اچھل کر حملے کریں۔ شاہزیب خانزادہ اور محمد مالک کو کہو عمران خان کو معیشت پر گریبان سے پکڑ لیں۔

ہمارا درویش لیکن صدائے سگہا (کتوں کا شورو غوغا) سے بےنیاز خلق خدا کی خدمت میں عبادت سمجھ کر جتا رہا۔ اس کی حسن نیت دیکھ کر ذات باری تعالٰی نے معجزہ کیا اور پاکستان کروناوائرس سے پہلے سے بھی مضبوط بن کر نکلا۔ایک صدی کے سب سے بڑے میڈیکل کرائسس سے پیدا ہونے والے اقتصادی بحران نے دنیا بھر کی معیشتیں تباہ کردیں لیکن عمران خان پاکستان کو صحیح و سالم نکال لایا۔ دنیا عمران خان کی قیادت کی مثالیں دیتی تھی۔ اس سب کے باوجود جنرل باجوہ کو شرم نہ آئی بلکہ بائولا ہو کر حکومت کو پڑ گیا اور چوروں کو لے آیا۔ اب سہیل وڑائچ کہتا ہے آؤ عمران خان کو اقتدار دیں کیونکہ مجبوری ہے اور اسی طرح کا پلان پھر بنائیں۔سہیل وڑائچ کی نصیحت پر عمل کرنے کے اسباب پیدا ہونے کا احتمال ہے۔​

https://twitter.com/x/status/1838586743643156558

سہیل وڑائچ نے پہلے بھی کئی چولیں ماری ہیں ایک اور صحیح لیکن عمران اس دفعہ ایسا پرفارم کریگا کہ فوجی پھر اسے نکال نہیں سکے گے اور پاکستان ترقی بھی کر لیگا۔
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

bhae reality me ao, kahan se Imran khan perform kare ga. they are more deeply involved with bureaucracy, pehle bhee khan kay control me nahee the bureaucracy, ab bhee ni anay dain gay. corruption and terror ka bazar aur garam kar dain gay. Boys to pehle us k against hain. to kese chalay ga khan? ap 1000 Imran khan laa k betha do phir bhee ni kuch hoga in sab ka.
 
چلے دیکھتے ہیں۔
اگر سب کچھ بیوروکریسی کے کنٹرول میں تھا تو 6.3 فیصد کی گروتھ کیسے ہو گئی تھی؟
فیصل آباد اور گوجرانولہ میں انڈسٹری کو میں مزدور کیوں نہیں مل رہے تھے؟
کرونا کے باجود پاکستانی معیشت زیادہ خراب نہیں ہوئی تھی؟ کرونا میں پاکستان نے کیسے سب سے اچھا پرفارم کیا تھا؟
منفی باتیں کرنا آسان ہیں لیکن کچھ یاد رکھنا مشکل؟
 
reality manfi baat hoti bhae, growth wo sab natural ho rae thee, puuri duniya me surge aia tha usko fill karna tha and market me demand and supply disturbance thee. is me shaq ni k wese galti ni kare ga khan jesi pehle ki thee by keeping incompetent and corrupt people around him.

but itna easy ni hoga progress karna. jab tak apke departments support naaa karain to kuch better ni ho sakta ha.

hamara sab se bara problem emotion ho k support karte aur emotional ho k expectation laga lete hain. bad me reality bardasht ni ho rae hoti ha.
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
یہی منصوبہ جنرل باجوہ کا 2018 میں تھا کہ وزیراعظم بنا کر ذلیل کریں گے اور 2019 میں نکال دیں گے۔ ایکسٹینشن کے بعد یہ پلان پکا تھا

100%
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
reality manfi baat hoti bhae, growth wo sab natural ho rae thee, puuri duniya me surge aia tha usko fill karna tha and market me demand and supply disturbance thee. is me shaq ni k wese galti ni kare ga khan jesi pehle ki thee by keeping incompetent and corrupt people around him.

but itna easy ni hoga progress karna. jab tak apke departments support naaa karain to kuch better ni ho sakta ha.

hamara sab se bara problem emotion ho k support karte aur emotional ho k expectation laga lete hain. bad me reality bardasht ni ho rae hoti ha.

تو انڈسٹری اور زراعت میں گروتھ بھی عالمی نظام کیوجہ سے آیا ہوگا؟
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
تو انڈسٹری اور زراعت میں گروتھ بھی عالمی نظام کیوجہ سے آیا ہوگا؟
bhae industry global demand se demand increase hui. ab dekho Auto industry me kitni demand supply issue tha, now cars walay apki maintain kar rahay, not in Pakistan , balke all over the world.

Dosra zarat me growth is lie boom aia k price hight chali gae thee, lakin aik cheez samjho, jab food item kissan high rate p sell kare ga to market me b high rate pe ae ga. middle man ne to jo share lena hai wo lena hai.

Khan ki niyat aur iman dari p shaq ni, baki jo natural factors hain, aur real issues hain wo solve ni ho sakte mere dost.

aik cheez to final hai, chahe Imran ae, ya Shahbaz ya Nawaz, ya Bilawal. ye country aese he chalna hai aur aese he chalay ga.

uski basic reason, hum awam hain, hum khud ni change hona chahte to kuch b better ni hoga.
 
Back
Top