امریکا میں سینیٹ جج کو سزا بھی دیتی ہے، عرفان صدیقی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
امریکا میں سینیٹ جج کو سزا بھی دیتی ہے، ہم یہ سب نہیں کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں مجبور نہ کریں، نواز شریف نے آئین کے تحفظ کی قسم کھائی ہوئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1838922721557921939
مخصوص نشستوں کے فیصلے نے آئین کو مفلوج کر دیا ہے۔ عرفان صدیقی کا انکشاف

https://twitter.com/x/status/1838925382822895618 https://twitter.com/x/status/1839163512230203482
 
Last edited by a moderator:

Eigle

Senator (1k+ posts)
In civilized contourites corrupt generals and politicians are also punished.
Retarded like you or Qazi Faez could never come to that high level.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
امریکا میں سینیٹ جج کو سزا بھی دیتی ہے، ہم یہ سب نہیں کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں مجبور نہ کریں، نواز شریف نے آئین کے تحفظ کی قسم کھائی ہوئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1838922721557921939
مخصوص نشستوں کے فیصلے نے آئین کو مفلوج کر دیا ہے۔ عرفان صدیقی کا انکشاف

https://twitter.com/x/status/1838925382822895618
What a waste of space this guy is. Thinks that this is still the 90s, the decade when nawaz sharif was whatever
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This mirasi is comparing US Senate with Pakistani senate.Pakistan should be compared with African countries not America.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ابے جاہل جس سینٹ کی تم مثال دے رہے ہو ان کے ممبران بہت لمبے سیاسی پراسس کے بعد اس پوزیشن پر پہنچتے ہیں جہاں بیٹھ کر وہ پورے ملک کے سسٹم کو چلاتے ہیں پاکستان کیطرح نہیں باپ مر جائے یا ریٹائر ہو جائے تو بیٹا یا بیٹی پارٹی کے سربراہ بن جائیں ایسے نالائق لیڈر ججز کو کٹہرے میں نہیں لا سکتے
 
Back
Top