Erdogan skipping Kashmir at UNGA?

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی مدعی سست گواہ چست جب پاکستان کے موجودہ جرنیلوں نے ہی انڈیا کے سامنے ہتھیار پھینک دئیے ہیں تو ترکی کو پاکستان یا کشمیریوں کا ماما بن کر کتنے نفلو ں کا ثواب ملے گا
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مُـسلوں نے دنیا بھر میں مسئلے ہی اتنی جگہ چھیڑ رکھے ہیں کہ کوئی کس کس تنازعے کو یاد رکھے، فلسطین، کشمیر، یمن، سوڈان، شام، عراق، افغانستان، لبنان ہرجگہ تویہ کتوں کی طرح لڑمررہے ہیں، ان کتوں کی لڑائی کو اگر کوئی رٹا مار کر یاد کرلے تبھی یو این میں سب کا تذکرہ ہوسکتا ہے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
When thieves of PDM and corrupt generals don’t utter a word about Kashmir then why should Turkey do it?.Turkey wants to join BRICS.This could be the reason.
 

Back
Top