شہباز شریف کی حکومت سے ہمارے گہرے تعلقات ہیں، ڈونلڈ لو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
Donald-Lu-1-2024-03-a14b6ff466f18e0e92932dc03c7985eb.jpg

نیویارک : امریکی نائب وزیر خارجہ برائےجنوبی اوروسطی ایشیا ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی بحالی کے راستے پر گامزن ہے، امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کامیاب ہو۔

تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو نے اےآروائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان معاشی بحالی کےراستے پرگامزن ہے، پاکستان جس معاشی بحالی سے گزر رہا ہے اس سے ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ وزیر خزانہ اورنگزیب سے تفصیلی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معاشی منصوبے اوراصلاحات سے متعلق جاننے کا موقع ملا، یہ منصوبے آسان نہیں لیکن یہ پاکستان کا مستقبل ہے،ان منصوبوں سے پاکستان اپنی معیشت کو مستحکم کرے گا۔

امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا کا کہنا تھا کہ معیشت کی بحالی نہ صرف نوجوانوں بلکہ تمام پاکستانیوں کے فائدہ مند ہے، انسداد دہشتگردی کی کوششیں میں فوج اور حکومت پاکستان کا ساتھ دےرہےہیں، امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کامیاب ہو۔

انھوں نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت سے ہمارے گہرے تعلقات ہیں، ہمارا پاکستانی عوام سے بہت گہرا رشتہ ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1839223632880660984
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Donald-Lu-1-2024-03-a14b6ff466f18e0e92932dc03c7985eb.jpg

نیویارک : امریکی نائب وزیر خارجہ برائےجنوبی اوروسطی ایشیا ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی بحالی کے راستے پر گامزن ہے، امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کامیاب ہو۔

تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو نے اےآروائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان معاشی بحالی کےراستے پرگامزن ہے، پاکستان جس معاشی بحالی سے گزر رہا ہے اس سے ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ وزیر خزانہ اورنگزیب سے تفصیلی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معاشی منصوبے اوراصلاحات سے متعلق جاننے کا موقع ملا، یہ منصوبے آسان نہیں لیکن یہ پاکستان کا مستقبل ہے،ان منصوبوں سے پاکستان اپنی معیشت کو مستحکم کرے گا۔

امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا کا کہنا تھا کہ معیشت کی بحالی نہ صرف نوجوانوں بلکہ تمام پاکستانیوں کے فائدہ مند ہے، انسداد دہشتگردی کی کوششیں میں فوج اور حکومت پاکستان کا ساتھ دےرہےہیں، امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کامیاب ہو۔

انھوں نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت سے ہمارے گہرے تعلقات ہیں، ہمارا پاکستانی عوام سے بہت گہرا رشتہ ہے۔

Source

اس میں کہنے کی کیا ضرورت ہے ؟ وہ تو ہمیں پہلے سے ہی معلوم ہے
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
رشتوں کی ہمیں پہچان نہ تھی پہلے
کہنے کو مراسم تو اپنے تھے بہت گہرے
اشکوں کے سوا نہ ملا کچھ ہم کو
حالات نہ بدلیں گیے معلوم نہ تھا ہم کو
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Only last week America imposed sanctions on Pakistani and Chinese companies involved in missile technology.On the other hand US is giving all kind of technology to India.
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

اسی لیے تو بائیڈن نے اس جوکر سے ہاتھ ملانا تو درکنار اس کو منہ تک لگانا پسند نہیں کیا
مان گئے بھی تمہارے گہرے تعلقات کو
dr bao thora time nikal k bhai bahar patient aya hay bahut beemar hay peechawaray main bawaseer aur moun main cancer hay patient naam ni batata bolta hay dr ko bataoun gaa.clinic k baki log pechan gaey hain aur kehtay hain yey qazi esa hay mager wo naee manta kindly pls iske peechwaray main buffalo wala injection lagain motay moun wala injection aur jub injection lagain tu sath sath pukarain hun aram ee
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی نیشن کے خلاف سب سے بڑا سازشی اور عوام دشمن باسٹرڈ
 
Back
Top