battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1839189482014191943
میں ہمیشہ احتساب اور شفافیت کا داعی رہا ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس منیب اختر کا رویہ سینئرججز کے ساتھ انتہائی درشت تھا، قانون کے تحت آپ اس بات پر سوال نہیں اُٹھا سکتے کہ چیف جسٹس کس جج کو کمیٹی میں شامل کرے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس منصور علی شاہ کو جوابی خط
جسٹس منیب اختر کا رویہ سینئرججز کے ساتھ انتہائی درشت تھا، قانون کے تحت آپ اس بات پر سوال نہیں اُٹھا سکتے کہ چیف جسٹس کس جج کو کمیٹی میں شامل کرے،جسٹس یحییٰ آفریدی کو ججز کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا تاہم انہوں نے شامل ہونے سے معذرت کی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس منصور علی شاہ کو جوابی خط
https://twitter.com/x/status/1839203111673749641 https://twitter.com/x/status/1839206254281109714
https://twitter.com/x/status/1839334366192996626

Last edited by a moderator: