جو دے اسکا بھی بھلا جو نا دے اسکا بھی- شہباز

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان ایک روایتی فقیر کا روپ دھار چکا-
ساری دنیا کو پتہ ہے سعودیہ ، چین اور امارات نے ایک پیسہ قرضہ نہیں دیا
پھر بھی بیچارہ انکی تعریف کر رہا ہے
پاکستان نے دنیا کا مہنگا قرضہ ایک کمرشل بینک سے پکڑا
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان ایک روایتی فقیر کا روپ دھار چکا-
ساری دنیا کو پتہ ہے سعودیہ ، چین اور امارات نے ایک پیسہ قرضہ نہیں دیا
پھر بھی بیچارہ انکی تعریف کر رہا ہے
پاکستان نے دنیا کا مہنگا قرضہ ایک کمرشل بینک سے پکڑا
لیکن جو بھی ہو اس قوم میں بنگالیوں جیسی غیرت نہیں آنی
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
A short term life line for poor of Pakistan.
In 2-3 months let’s see who Sharif or Zardari transfers how much to overseas destinations.
Plus
Corrupt Judges n Generals?
 
Back
Top