یہ بیچارے صبح نعرے لگائے بغیر واش روم نہیں جاتے تھے
اب انتظار کرو کوئی جنرل زنائی پیدا ہو
ہمین اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہئےYeh nazam Aitzaz Ahsan kee apni likhi hoi hai.
He's a lawyer, politician, writer, poet, orator/debater and was a good cricketer. All in one.
ہمین اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے
منصف سائلِ کو سنتا ہے-
اور بغیر بکواس کیے انصاف پے مبنی فیصلہ سناتا ہے-
یہان منصف کے گرجنے برسنے کی ٹکر نا چلے تو وہ منصف کس کام کا؟
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس جب ریٹائر ہوئے تو اپنے قلم کی روشنائی دوات کی بوتل میں اندھیل دی؟
دو حریفوں میں تنازعہ ہو تو وکیل دلائل دیتے ہیں اور ججز فیصلہ کرتے ہیں لیکن جب معزز ججز میں تنازعہ ہو جائے اور وہ خود ایک دوسرے کے خلاف دلائل دینا شروع ہو جائیں تو پھر کون فیصلہ کرے گا؟؟؟
انیس خان پھر فیصلہ عوام کرتے ہیں جنہوں نے کریسٹو بیکری میں اپنی عدالت لگا کر فیصلہ کر دیا
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس جب ریٹائر ہوئے تو اپنے قلم کی روشنائی دوات کی بوتل میں اندھیل دی؟
لوگوں نے پوچھا سر یہ کیا کر رہے ہیں؟
یہ قلم میرا ذاتی ہے اور روشنائی پاکستان سرکار کی-
آج کے بعد میں یہ روشنائی استعمال کا حقدار نہیں-
انکی یہ چھوٹی سی بات کوئی صحافی یا میڈیا نہیں بتائے گا
انہوں نے کسی کو کچھ نہیں دیا ہو گا؟
پاکستان میں ایسے لوگوں کو کون پوچھتا ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|