شادی کی زیرگردش افواہیں،شفاء یوسفزئی اور حماداظہر کا ردعمل

fac1113.jpg

سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر حماداظہر اور معروف ٹی وی اینکر شفاء یوسفزئی کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں کا طوفان برپا ہے جس کی نہ صرف حماداظہر نے بلکہ شفاء یوسفزئی نے بھی تردید کی ہے۔

شفاء یوسفزئی نےایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈئیر آل۔۔ یہ واضح رہے کہ میں نے کسی سے شادی نہیں کی! تاہم سوشل میڈیا مہم، جس میں مجھے نشانہ بنایا گیا ہے

انہوں نے مزید کہا ک یہ مجھے یاد دلاتا ہے، جیسا کہ اسے تمام کام کرنے والی خواتین کو یاد دلانا چاہیے، کہ مردانہ تسلط والے پاکستان میں عورت کتنی کمزور ہے، ہمیشہ اپنے وجود کی وضاحت کرتی رہتی ہے۔ (یہ پہلا موقع نہیں ہے جب مجھے اس طرح نشانہ بنایا گیا ہو)۔
https://twitter.com/x/status/1839403409721766047
شفاء یوسفزئی کا کہنا تھا کہ میں تمام سوشل میڈیا سائٹس سے درخواست گی گا کہ وہ اس بکواس کو حذف کردیں اور تمام مہذب مردوں اور عورتوں اس قسم کی کمپین کا ٹارگٹ بنانا بند کردیں

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ ان تمام لوگوں کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے تعاون کیا۔
حماداظہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے جھوٹی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ براہ کرم ایسے تمام اکاؤنٹس اور کلک بیٹس کو رپورٹ کریں
https://twitter.com/x/status/1839301555776094241
انہوں نے مزید کہا کہ اس قسم کی حرکتیں ہمیں اپنے مقصد سے نہیں ہٹاسکتیں جو پاکستان کو ظلم سے نجات دلانے کے کئے ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ اس قسم کی خبروں کو رپورٹ کریں اور پھر نظر انداز کریں۔
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
"Handsome" sun ker Patwaarion ki bund main khujli honay lagti hay...
Bechaaron kay leader ki shakall mairay khabbay tattay jaisee jo hay.. 😄
 

Back
Top