تھکے ہوئے کھسرے سے ڈانس ۔سرکاری افسر کوتبصرہ مہنگا پڑگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"موجودہ حالات میں مسلم لیگ ن سے مزید حکومت کروانا تھکے ہوئے کھسرے سے ڈانس کروانے کے مترادف ہے۔"

واٹس ایپ گروپ میں "نازیبا" تبصرہ کرنے پر سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن حکومت پنجاب نے ضلع ساہیوال میں تعینات گریڈ 18 کے ایک سرکاری افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ سات روز میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم وگرنہ محکمانہ کارروائی کی جا سکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1839543760683729065
تھکے ہوئے کھسرے سے ڈانس ۔سرکاری افسر کوتبصرہ مہنگا پڑگیا

لاہور: موجودہ حالات میں ن لیگ سے مزید حکومت کروانا تھکے ہوئے کھسرے سے ڈانس کروانے کے مترادف ہے"-واٹس ایپ گروپ میں "نازیبا" تبصرے پر گریڈ 18 کے ایک سرکاری افسر کو شوکاز نوٹس جاری

واٹس ایپ گروپ میں "نازیبا" تبصرہ کرنے پر سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن حکومت پنجاب نے ضلع ساہیوال میں تعینات گریڈ 18 کے ایک سرکاری افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ سات روز میں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم وگرنہ محکمانہ کارروائی کی جا سکتی ہے
https://twitter.com/x/status/1839591968349081607

https://twitter.com/x/status/1839634489703530884
 
Last edited by a moderator:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
شائد اسی لیۓ اب بلاول کو میدان میں اتارنے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
لیکن بلاول کھسرا تو اس کھسرے سے بھی زیادہ تھکا ہوا اور گیا گزرا کھسرا ہے
یہ تھکے ہوے کھسروں کا مقابلہ چل رہا ہے - جیتنے والے کا فیصلہ پنڈی میں بیٹھے ان کے گرو جی کرینگے
 

Back
Top