بریلوی مولویوں کی طرف سے مفتی طارق مسعود کے قتل کے فتوے جاری کئے جانے کے بعد مفتی طارق مسعود نے لیٹسٹ ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں مفتی طارق مسعود نے بریلوی علماء کی کتابیں کھول کر دکھا دیا ہے جس میں وہ اس بات کا خود اعتراف کررہے ہیں کہ قرآن میں غلطیاں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ مفتی طارق مسعود نے حضرت عائشہ کی ایک حدیث بھی دکھائی جس میں عبداللہ بن زبیر جو حضرت عائشہ کے بھانجے تھے انہوں نے قرآن کی بعض آیتوں کے متعلق پوچھا جو ان کو غلط لگ رہی تھیں، اس پر حضرت عائشہ نے انہیں جواب دیا کہ یہ کاتبوں کی غلطی کی وجہ سے ہے۔۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6WX0XKd/lklgauoer.jpg