نواز شریف کو کس نے کمزور کیاَ؟کس نے نوازشریف کاکردار محدود کیا؟جاویدلطیف

nawaahi12h21.jpg

ن لیگ کے سابق ایم این اے جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے متعلق نواز شریف کا کوئی کردار ہے تو اسکا مجھے علم نہیں، میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت بنانے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں اس وقت50ہزارکیسززیرالتواہیں۔ سیاسی کیسزکی وجہ سےعام آدمی کے کیسزالتواکاشکارہوجاتےہیں۔
https://twitter.com/x/status/1840095325698109855
جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ 8 فروری کو نتائج بنائے گئے ۔8 فروری کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کا ایک ارینجمنٹ تھا، اس وقت کوئی چیلنج قبول نہیں کر رہا تھا۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ نواز شریف کو کس نے کمزور کیاَ؟ 21 اکتوبر کو نواز شریف پاکستان آئے تو ان کا کردار کس نے محدود کیا اور کروایا؟
https://twitter.com/x/status/1840096065652928816
انہوں نے کہا کہ کہ 18 ماہ کی حکومت کا چیلنج بھی قبول کر کے اپنے گلے میں پھندا ڈالا تھا، ریاست کو ڈیلیور کرنے کیلیے خوشی سے پھندا قبول کیا تھا، جس قربانی کے جذبے سے ریاست کو بہتر کرنے کیلیے گئے ہیں خدا کریں کامیاب ہو جائیں۔

جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں انتشاری ٹولہ لانچ کیا گیا آئے روز کچھ نہ کچھ ہو رہا ہے۔بھی سناہےصوبےکی حکومت مرکزپرچڑھ دوڑےیادوسرے صوبےپرحملہ کرے۔وزیراعلیٰ کےپی سرکاری مشینری سےلیس ہوکردوسرےصوبےپرحملہ آورہورہاہے۔

جاوید لطیف نے کہا کہ پہلے کہہ رہے تھے کہ حکومت راتوں رات آئینی ترامیم لا رہی ہے، اب تو کافی دن گزر گئے ہیں سب نے آئینی مسودہ پڑھ بھی لیا ہوگا۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صفدرنے کمزور کیا
-
ابھی تو مریم کا آخری ،پینترا ،باقی ہے وہ یہ کے ،مریم کی وزیر اعلی ، کی تربیت کے بعد وزیر آزم ، کی سیٹ تیار ہے ،مگر اسکے لیا نواز شریف کو صرف کمزور ہونا ہی کافی نہیں بلکہ ،،،مرنا ،،،پڑنا ہے ، مریم اسکو قربانی کے لیے تیار کر رہی ہے
-
جیسے زرداری نے قربانی دی ، بلاول کی ماں کی
-

میاں صاب سے ،درخواست ہے کے زندگی کے آخری ایام الله توبہ کر کے گزارے کسی ٹھنڈے ملک جا کر ،مزید ان کنجروں کے لیے قربانیاں نہ دیں
(کنجروں سے مراد انکی اولاد ہے )

 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Beghairat is too cowardly to name the Generals but instead trying to suggest PTI is involved in this situation. It was Nawaz Chor's own Daughter and Brother who backstabbed him yet he is too stupid to realize it.
 

Back
Top