قاضی فائز کی ججوں سے لڑائی اور تلخ کلامی،حسنات ملک کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس منیب اختر کے رویے کی شکایت کرنیوالے قاضی کی عمر عطا بندیال سے تلخ کلامی ہوئی جوڈیشل کمشن میں وزیرقانون فروغ نسیم سے تلخ کلامی ہوئی مشیرعالم سے تلخی ہوئی گلزار احمد سے تلخی ہوئی جوڈیشل کمشن میں پاکستان بار کونسل کے نمائندے نے ہمیں کہا کہ قاضی صاب جذباتی ہو جاتے ہے:حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1839751009759047723
یہ چیز اب ثابت ہو چکی ہے یہ آرڈیننس لایا ہے منیب اختر کو کمیٹی سے نکالنے کے لئے،حسنات ملک

یہ آرڈیننس قاضی فائز عیسی کی خواہش پر گیا ہے۔عدیل سرفراز
https://twitter.com/x/status/1839524403811594461
جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے نکالنے کی جو وجوہات قاضی فائز عیسی نے بتائی ہیں وہ اس ناراض پھپھو جیسی ہیں جو خاندان میں شادی سے پہلے ناراض ہو جاتی ہے ! اسد طور
https://twitter.com/x/status/1839276176956629149 https://twitter.com/x/status/1840095893892079775
 
Last edited by a moderator:

Back
Top