اگر آپ قبولیت چاہتے ہیں تو فوج سے ٹکر مت لیں۔ انصار عباسی

Nice2MU

President (40k+ posts)

لوگ پرانے زمانے کے بادشاہوں کے نورتنوں کا ذکر کرتے ہیں جو بادشاہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے چاپلوسی اور بادشاہ کی مداسرائی میں ساری زندگی گزار دیتے۔۔
انصار عباسی، منیب فاروق، سہیل وڑائچ جیسے منافق لوگ جدید دور کے نورتن ہیں۔۔

فوج کی قبولیت ہی وجہ سے پاکستان آج تک ترقی نہ کر سکا ۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے لوگ ان کو دانش ور سمجھتے تھے اور ذہن ساز بھی بلکہ یہ لوگ جو کہتے تھے لوگ اس پر یقین کرتے تھے اور یہ ذہن سازی بھئ کرتے تھے شاید کسی میڈیا مالک نے کسی فرعون کی مانند یہ بھی ڈینگ ماری تھی کہ ہم حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں
اور اس وقت کے حالات کے مطابق یہ بات شاید سچ ہی تھی اور پھر
سوشل میڈیا آگیا اور مین سٹریم میڈیا ننگا ہوگیا اس پر پڑا ہوا نقاب ہٹ گیا اور مین سٹریم میڈیا کی اہمیت دو کوڑی کی رہ گئی بہت سارے پالتو کتے بلے اور بکاؤ بھی ننگے ہوگئے ان کا بنا ہوا یا بنایا گیا ایمیج ٹوٹ گیا وہ ننگے ہوکر دوٹکے کے رہ گئے اور سوشل میڈیا پر سچ بولنے والے چند عام سے معمولی سے سادہ سے لوگ صرف اور صرف سچ بول کر اور سچ کا ساتھ دیکر پرانے جغادری اور ٹارزن نما صحافیوں کو ننگا کرکے زلیل کرکے انکے بھی گُرو بن گئے اور وہی غیر معروف افراد بھی ان چند سوکالڈ صحافیوں اور چند طوائفیوں کو ننگاکرکے زلیل کرکے ان کے گُرو بن کر چھا گئے
وجہ صرف اور صرف سچ اور کرپشن کی مخالفت اور کرپٹ لوگوں کو ننگا کرنا اب ان پرانے صحافیوں میں جو جو بھی سچ کے ساتھ ہے سچ بولتا ہے اسکو لوگ سنتے ہیں ان میں سے کچھ تو اتنے حرامی ہیں کہ کیونکہ لوگ ان کو کتے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے نا سنتے ہیں تو وہ اپنے پروگرام میں اپنی ریٹنگ کے لئے کچھ حرامی کرپٹ حکومتی طوائفیوں کے ساتھ ایک آدھ سچ بولنے والا صحافی یا سیاسی لیڈر یا مبصر بلوا کر اس ایک بندے کی وجہ اپنے پروگرام کی ریٹنگ بڑھاتے ہیں ورنہ ایک کتے سے زیادہ عزت نہیں رہی ان بھونکنے والے سرکاری درباری طوائفیوں کی
اور سارا کریڈٹ صرف اور صرف سوشل میڈیا کو جاتا ہے
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
Fauj woh kam karay jisay uss kay paisay miltay hain. Politics aur businesses main maaa na yadhwaye
phir kehtay hain butta jhut marda aay
yay phouj khinzeeroun kee hay is may saray khinzeer hain
inka ek ek phoujee madar zaar harami hay
yey phouj yey phouj yahudeee hay
gando be sub is main khinzeer be sub ismay
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جب پاور ہوتی ہے تو فوج کے نیچے لگ جاتے ہو اور جب پاور نہیں ہوتی تو بڑھکیں مارتے ہو - یہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں پہلے قبولیت بنا کر اقتدار تک پوھنچو اس کے بھد تمہارے پاس پاور ہو گی بھلے آرمی چیف کو نکال دینا مگر یوں اقتدار تک نہیں تم صرف جیل تک پوھنچو گے
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
جب پاور ہوتی ہے تو فوج کے نیچے لگ جاتے ہو اور جب پاور نہیں ہوتی تو بڑھکیں مارتے ہو - یہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں پہلے قبولیت بنا کر اقتدار تک پوھنچو اس کے بھد تمہارے پاس پاور ہو گی بھلے آرمی چیف کو نکال دینا مگر یوں اقتدار تک نہیں تم صرف جیل تک پوھنچو گے
یہ حرامخور جرنیل اس طرح باز نہیں آئیں گے ان کے منہ کو اقتدار کا خوں لگ چکا ہے بوٹ چاٹ کر اقتدار میں آنے والے پھر بوٹ چاٹ کر ہی اقدار کو دوام دیتے ہیں موجودہ رجیم کی طرح .جرنیلوں کو اوقات میں لانا ہے تو خان نے درست راستہ چنا ہے جلد یا بدیر یہی راستہ چننا پڑنا تھا اب گیند عوام کے کورٹ میں ہے. کیا چاہئیے ان جونکوں سے غلامی یا آزادی ؟ چوائس عوام کی .خان نے سسٹم کو ننگا کر کے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اور اگر تم اللہ کے نزدیک قبولیت چاہتے ہو تو منافقت چھوڑو اور اپنا قبلہ درست کرو۔ ورنہ جیسے اب دنیا میں زلیل ہو رہے ہو ویسی ہی زلت آخرت میں بھی ہو گی۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
MV5BMzUxNjU0YWQtZDU1OC00ZjU2LThhMWEtZmQwYzRhYmMwODM5XkEyXkFqcGc@._V1_.jpg
 

Back
Top