Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1840322924848250896
گزشتہ سال کے مقابلے میں فائلرز کی تعداد دوگنی ہوگئی ہے۔وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
ملک میں فائلرز کی تعداد 1.6 ملین سے بڑھ کر 3.2 ملین تک پہنچ گئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
نان فائلرز گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
اگر ہم نے اس آئی ایم ایف پروگرام کو اپنا آخری پروگرام بنانا ہے تو ہمیں مائیکروکنامک استحکام کا تسلسل اور اپنے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کو عمل میں لانا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1840341708913176845