Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ میں اس قدر جرات ہی نہیں ہے کہ یہ عمران خان کو للکار سکیں، وہ جیل میں بیٹھ کر ان کو چور ڈاکووں بھی کہتا ہے اور آج بھی انہوں نے کہا کہ میں یزید وقت کے خلاف کھڑا ہوں، عامر الیاس رانا
یہ سیاست ہے اس میں جرات کا اظہار ہوتا ہے، کمزوری کی بات مانتا کون ہے؟ اسے سنتا کون ہے؟ اسے سمجھتا کون ہے؟ عامرالیاس رانا
سوٹ پہن کر ہاتھ ملانے لگ جاتے ہیں اور جوابا آپکو ایسا سیاسی تھپڑ لگتا ہے کہ وہ مذاق بن جاتا ہے کہ وہ آپ سے بات ہی نہیں کرنا چاہتے۔آپ وہاں جاتے کیوں ہیں مذاکرات کیلئے؟ عامرالیاس رانا
یہ اسے کہتے ہیں کہ مہربانی تواڈی، مہربانی تواڈی۔۔ ساڈے نال گل کرلو
https://twitter.com/x/status/1838854251902074977

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TQP7lS5.jpeg