ہم آئین کے مطابق چلتے رہیں گے، چاہے جتنی بھی گالم گلوچ ہو، چیف الیکشن کمشنر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2715551-sikendersultanraja-1727773062-117-640x480.jpg

https://twitter.com/x/status/1841033180888920501
https://twitter.com/x/status/1841033599124193589
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل درآمد کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے معاملے میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل انجم عقیل نے کہا کہ ہم دوبارہ درخواست جمع کروا رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر مغل کے صاحبزادے پیش ہوئے اور کہا کہ میرے والد پر متعدد ایف آئی آرز ہیں اس لیے ہم وکیل بھی نہیں کرسکے، ہمیں تین سے چار ہفتوں کا وقت دیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کل تک کا وقت دیتے ہیں آپ وکیل کرلیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت دی کہ تین حلقوں کیلئے الگ الگ درخواست جمع کروائیں، آپ سنجیدہ نہیں لگ رہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم درخواست مسترد کر دیں؟

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ ہمیں کمیشن کے آخری آرڈر کی کاپی نہیں درخواست دینے کے باوجود آرڈر کی کاپی نہیں دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر نے سماعت کے بعد 5 منٹ میں آرڈر کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اس بات کی انکوائری کروائیں گے کہ آرڈر کی کاپی کیوں فراہم نہیں کی گئی؟

شعیب شاہین نے کہا کہ ہم تو یہاں اجنبی ہیں اس پر ممبر بلوچستان نے کہا کہ کیسے اجنبی ہیں آپ؟ شعیب شاہی نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو ناانصافیاں کی گئیں ان کی بات کر رہا ہوں۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا رہے گا، چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل کریں گے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ہم نے آج تک گالی نہیں دی اس پر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ یہ بات آپ اپنے ساتھیوں سے پوچھیں۔

شعیب شاہین نے کہا کہ انصاف کے نظام کیلئے ہم اجنبی ہیں۔

رکن خیبرپختونخوا نے کہا کہ آپ کو کوئی فیور دے تو وہ انصاف کرتا ہے، باقی نا انصافی کرتے ہیں؟

بعدازاں انجم عقیل اور خرم نواز کی درخواست پر سماعت آج ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردی گئی جب کہ طارق فضل چوہدری کی درخواست پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Acha fair... lay fair...
Tairee maan de phuddi vich lum maaaran ..kisay ghashti maan dia...
Happy? Now keep following " Ain and qanoon" 😄
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Sirf ek sawal ke 2 subon mein 90 days ke Ander kiun Nahin election kerwaye after both the assemblies were dissolved? Aeen Kahan wer gaya tha?

There is a long list of unconstitutional things
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
قاضی کی طرح یہ بھی نسلی کنجر لگتا ہے۔
کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ اور۔
حرامزدگی کی انتہا۔
bahiya qazi mistry nazam deen and this geezer they all desires one thing and that is straight bullets inside there asses and insha allah pathans will do this sooner
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
2715551-sikendersultanraja-1727773062-117-640x480.jpg

https://twitter.com/x/status/1841033180888920501
https://twitter.com/x/status/1841033599124193589
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل درآمد کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے معاملے میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل انجم عقیل نے کہا کہ ہم دوبارہ درخواست جمع کروا رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر مغل کے صاحبزادے پیش ہوئے اور کہا کہ میرے والد پر متعدد ایف آئی آرز ہیں اس لیے ہم وکیل بھی نہیں کرسکے، ہمیں تین سے چار ہفتوں کا وقت دیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کل تک کا وقت دیتے ہیں آپ وکیل کرلیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت دی کہ تین حلقوں کیلئے الگ الگ درخواست جمع کروائیں، آپ سنجیدہ نہیں لگ رہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم درخواست مسترد کر دیں؟

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ ہمیں کمیشن کے آخری آرڈر کی کاپی نہیں درخواست دینے کے باوجود آرڈر کی کاپی نہیں دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر نے سماعت کے بعد 5 منٹ میں آرڈر کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اس بات کی انکوائری کروائیں گے کہ آرڈر کی کاپی کیوں فراہم نہیں کی گئی؟

شعیب شاہین نے کہا کہ ہم تو یہاں اجنبی ہیں اس پر ممبر بلوچستان نے کہا کہ کیسے اجنبی ہیں آپ؟ شعیب شاہی نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو ناانصافیاں کی گئیں ان کی بات کر رہا ہوں۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا رہے گا، چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل کریں گے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ہم نے آج تک گالی نہیں دی اس پر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ یہ بات آپ اپنے ساتھیوں سے پوچھیں۔

شعیب شاہین نے کہا کہ انصاف کے نظام کیلئے ہم اجنبی ہیں۔

رکن خیبرپختونخوا نے کہا کہ آپ کو کوئی فیور دے تو وہ انصاف کرتا ہے، باقی نا انصافی کرتے ہیں؟

بعدازاں انجم عقیل اور خرم نواز کی درخواست پر سماعت آج ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردی گئی جب کہ طارق فضل چوہدری کی درخواست پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Source
Raja Bharwander tuje galio se Kiya farq parta ha. Tu Khandani malashiya ha BC.
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
اگر پاکستان میں آئین کی حکمرانی قائم کرنی ہے تو اس جیسے گھٹیا لوگوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا.کہ آئندہ کسی کی آئین شکنی کی جرأت نہ پڑے
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
2715551-sikendersultanraja-1727773062-117-640x480.jpg

https://twitter.com/x/status/1841033180888920501
https://twitter.com/x/status/1841033599124193589
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل درآمد کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے معاملے میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل انجم عقیل نے کہا کہ ہم دوبارہ درخواست جمع کروا رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر مغل کے صاحبزادے پیش ہوئے اور کہا کہ میرے والد پر متعدد ایف آئی آرز ہیں اس لیے ہم وکیل بھی نہیں کرسکے، ہمیں تین سے چار ہفتوں کا وقت دیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کل تک کا وقت دیتے ہیں آپ وکیل کرلیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت دی کہ تین حلقوں کیلئے الگ الگ درخواست جمع کروائیں، آپ سنجیدہ نہیں لگ رہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم درخواست مسترد کر دیں؟

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ ہمیں کمیشن کے آخری آرڈر کی کاپی نہیں درخواست دینے کے باوجود آرڈر کی کاپی نہیں دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر نے سماعت کے بعد 5 منٹ میں آرڈر کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اس بات کی انکوائری کروائیں گے کہ آرڈر کی کاپی کیوں فراہم نہیں کی گئی؟

شعیب شاہین نے کہا کہ ہم تو یہاں اجنبی ہیں اس پر ممبر بلوچستان نے کہا کہ کیسے اجنبی ہیں آپ؟ شعیب شاہی نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو ناانصافیاں کی گئیں ان کی بات کر رہا ہوں۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا رہے گا، چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے ہم آئین اور قانون پر عمل کریں گے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ہم نے آج تک گالی نہیں دی اس پر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ یہ بات آپ اپنے ساتھیوں سے پوچھیں۔

شعیب شاہین نے کہا کہ انصاف کے نظام کیلئے ہم اجنبی ہیں۔

رکن خیبرپختونخوا نے کہا کہ آپ کو کوئی فیور دے تو وہ انصاف کرتا ہے، باقی نا انصافی کرتے ہیں؟

بعدازاں انجم عقیل اور خرم نواز کی درخواست پر سماعت آج ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردی گئی جب کہ طارق فضل چوہدری کی درخواست پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Source
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
hum maha beghairat hai chahy ju jitna bhi kuch kahy maliko ki wafadari karte rahy gy warna aain tu tum ne ek bar nahi bar bar toora hai aain ki khilf warzi bar bar ki hai
 
Back
Top