Alhamdo Lillah - we are one step ahead against Fitnah-til-Khwarij

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لے الو کے پٹھے اس آرٹیکل میں یہ بھی لکھا ہے کہ تیرے پیؤ اس ٹویٹ سے پہلے سے پاکستان میں موجود تھے - اور دہشتگردی کر رہے تھے

The removal of Khan as prime minister in April 2022, followed by the retirement of army chief General Qamar Javed Bajwa in November 2022, did not help the cause. The TTP announced a unilateral end to the ceasefire days after Bajwa retired.

یار راجے شریف زرداری اور فوجی جرنیل اربوں کی لوٹ مار بچانے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی کہ تجھے کیا ملتا ہے؟؟؟

We had a meeting, and the idea was that the resettlement had to be done with the concurrence of the politicians of all along the border, the FATA [tribal] region, and along with the security forces, plus, the TTP. But that never happened because our government left and once our government was removed, the new government took its eye off the ball.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
RajaRawal111
اے حمید تجھے سے ذرا بہتر انفورمشن اور دماغ رکھتا ہے دولے شاہ کے چوھے - تو ذرا اس سے بھور ہے رہ -- یہ بات تیری اوقات کی نہیں

😁
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے تو اچھا خاصا سمجھدار انسان ہے یار، اس آرٹیکل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے کہ نیازی کے دور میں واپس لائے گئے تھے، صرف واپس لانے کا سوچا جا رہا تھا کہ حکومت سے نکال دیا گیا
You Said
راجے یار تو راجہ بن بیغیرت نہ بن پلیز

نیازی کے دور میں کسی کو واپس نہیں لایا گیا، پی ڈی ایم کے دور میں مزاکرات میں فائنل ہوا واپس لانے کا

اپنے الفاظ دوبارہ پڑھ -- اور فضول بکواس بند کرو

یہ کتے عمران خان کے دور میں لا کر بساے جا چکے تھے - جس اس کا اعتراف اس حرامی غدار نے خد کیا ہے

اب ادھر ادھر کی مارنے کے بجاۓ اس بات کو ختم کر -- اور میں اپنے غصے کی مافی مانگتا ہوں - مجھے اچھا نہیں لگتا کسی سلجھے ہوے بندے پر غصہ کرنا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
You Said

اپنے الفاظ دوبارہ پڑھ -- اور فضول بکواس بند کرو

یہ کتے عمران خان کے دور میں لا کر بساے جا چکے تھے - جس اس کا اعتراف اس حرامی غدار نے خد کیا ہے

اب ادھر ادھر کی مارنے کے بجاۓ اس بات کو ختم کر -- اور میں اپنے غصے کی مافی مانگتا ہوں - مجھے اچھا نہیں لگتا کسی سلجھے ہوے بندے پر غصہ کرنا
یار راجے جو دو لنکس بھیجے تو نے ان میں ایسی کوئی بات نہیں تھی جس کا تم اوپر دعوی لررہے ہو

جبکہ نیچے جو لنک میں نے بھیجا تھا اس میں وہ واضح طور پر وائس آف امریکہ کو کہہ رہا ہے کہ بات چیت چل رہی تھی کہ حکومت ہی ختم کردی گئی

Back
Top