Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میجر کرنل کے سامنے ہمارے بچوں کو ڈالنے کا منصوبہ ہے سلمان اکرم راجہ
آپ کو ہمیں ہماری بچوں ہمیں فوجی عدالتوں میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے جہاں خود ہی الزام لگانے والے میجر کرنل جج ہوگا، ہمیں تاریک جیلوں میں پھینکا جائے گا۔بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ہمارے سامنے دیوار کھڑی کی جارہی ہے قوم کو ملک بچانے کیلئے اب نکلنا ہی ہوگا بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1841409918315762097
https://twitter.com/x/status/1841415211808382998
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cB4VJeq.jpeg